چور کو چور
ڈاکو کو ڈاکو
اور لٹیروں کو لٹیرے نہ کہے تو کیا کہے؟
اس ملک کو لوٹ لوٹ کر خالی ریگستان بنا دیا۔
اور کہتے ہو ہم صادق اور امین ہیں۔
#سارے_پٹواری_چور_ہے
غریب عوام کا پیسہ لوٹا۔
بجٹ کا وبال۔
نے پروجیکٹ کے نام پر کالا دھندا۔
لیپکوپ کے نام پر مزید چوری۔
ملک کی رکھوالی کے لیے پولیس نہیں دہشت گردوں کو رکھا۔
اور کیا کیا گنوایں میاں شریف چور صاحب۔
#سارے_پٹواری_چور_ہے