پشاور میں تحریک انصاف کے 7 صوبائی اورایک قومی اسمبلی کے امیدواروں کی ہزاروں کی لیڈ کو ہار میں بدلنے کے خلاف پی ٹی ائی کا RO دفتر کے سامنے دھرنا جاری۔
#مینڈیٹ_پر_ڈاکا_نامنظور
بابا نے اس وڈیو رکارڈنگ کے بعد کہا تھا اب میرا جینا مشکل ہوگا، ننگا بادشاہ اب بہت غسے میں آگیا ہے اور پھر بابا شہید ہوگئے۔💔😭
لیکن ان کی باتیں سچ ثابت ہورہی ہیں، موجودہ بادشاہ اس بھی زیادہ ننگا ہو چکا ہے۔
آپ سب سے التجا ہے بابا کے لیے سورہ فاتحہ پڑھ کر کمینٹس میں ڈن لکھیں۔ 🙏