انصافینز متوجہ ہوں....!!!
ن لیگی سوشل میڈیا مجھے حق اور سچ بولنے کی وجہ سے مسلسل رپورٹ کررہا ہے.
آپ سب ہی میرا یہ اکاونٹ بچا سکتے ہیں.
آپ سے درخواست ہے کہ میرے اس اکاونٹ کو زیادہ سے زیادہ فالو کریں، اور نوٹیفیکیشن آن کرلیں.
ڈھیروں کمنٹس کریں، اور ریٹویٹ لازمی کریں.🙏
اب سے کچھ دیر پہلے کراچی میں میرے بڑے بھائی عمران تاج کو گھر میں دیوار پھلانگ کر سب کو معلوم نامعلوم افراد نے اغوا کر لیا۔ رمضان کے بابرکت مہینے میں اس طرح گھر میں چوری کی طرح داخل ہو کر خواتین و بچوں کو ٹارچر کیا گیا۔ میرے بھیتیجے کوساتھ لیجانے کی کوشش کی گئی بھابی اور بہن کے فون ساتھ لے گئے۔
میرے بڑے بھائی کا جرم صرف یہ ہے کہ وہ ارسلان تاج کا بھائی ہے ورنہ نہ ان کا سیاست سو کوئی تعلق ہے نہ ان پر کوئی پرچہ ہے۔-ان کو اسلئے اغوا کیا گیا کہ ارسلان تاج عمران خان کے ساتھ کیوں ہے اور وہ میرے بھائی کیوں ہے۔
آپ سب سے درخواست ہے کے میرے بڑے بھائی اور ان کی فیملی کیلئے دعا کریں کہ وہ جلد گھر آئیں۔
#ReleaseImranTaj
*مراد سعید* کی کتاب "*دزد نیم شب کا رقیب*" پی ڈی ایف (PDF) فائل میں موجود ہے۔ جس کو چاہیے وہ Page Follow کر کے کمنٹ میں MuradBook لکھ دے، کتاب فوراً آپ کے Inbox میں بھیج دی جائے گی۔شکریہ
https://t.co/7sNtBRVkCF
In times of global crises, it’s important for Pakistan to unite & everyone in the country knows that there is one man who can unite everyone … and that’s Imran Khan! Probably a good face saving chance for Asim Munir and the puppet political rivals.
#ImranKhanForNationalUnity
سابق وزیراعظم پاکستان جناب عمران احمد خان نیازی صاحب کو زاتی معالجین ، اہل خانہ اور معیاری طبی سہولیات فی الفور فراہم کی جائیں۔ یہ ان کے بنیادی حقوق آئین پاکستان دیتا ہے۔
پوری قوم اپنے عظیم ترین رہنما مو تندرست اور آزاد دیکھنا چاہتی ہے۔
#ImranKhanNeedsProperCare
Murad Saeed has tendered his resignation from Senate. He has also advised party to resign from assemblies. It’s time to #ComeToStreetsForKhan@MuradSaeedPTI
کراچی پولیس کی جانب سے جگہ جگہ راستے بندش کے باوجود عوام اپنے کپتان عمران خان صاحب کی فوری رہائی اور الشفاء ہسپتال منتقلی کے لیئے سڑکوں پر نکل آئی ہے
#پاکستان_کو_رہا_کرو#ImranKhanHealthEmemrgency
Pakistanis rocked on Feb 8, 2024
Asim Munir & Naveed Anjum got shocked
Many tried to convince them to not steal people’s mandate on such a big scale, but they did the biggest disservice to the Nation and their whole institution. They will be known as mandate thieves forever!
In Pakistan's 2024 general elections, MQM-P won the majority of National Assembly seats in Karachi, seventeen constituencies according to the Election Commission. But did the returned candidates really win, or were results altered after polls closed?
This investigation examines three Karachi constituencies: NA-242 (Mustafa Kamal vs Dawa Khan Sabir), NA-238 (Sadiq Iftikhar vs Haleem Adil Sheikh), and NA-236 (Hassaan Sabir vs Alamgir Khan).
We compared National and Provincial Assembly results, analyzed turnout patterns, examined Form 45 documents, and identified mathematical fingerprints revealing vote manipulation.
All data and evidence mentioned in the video is publicly available for independent verification:
https://t.co/y9uIgYTeJj
سندھ ہائیکورٹ جج جسٹس عدنان کریم میمن کا پی ٹی آئی کی درخواست سننے سے انکار
واضح رہے کہ سندھ حکومت کی زیر نگرانی پولیس نے 180 سے زائد پی ٹی آئی کارکنان کو تھری ایم پی او کے تحت گرفتار کر کے جیلوں میں ڈالا ہوا ہے
#فوکس_8فروری_سب_بند
یہ جاوید صدیقی بھائی ہیں، آج وہ دن تھا جس کا ایک باپ پوری زندگی انتظار کرتا ہے، اپنے بیٹے کے ولیمے کا دن مگر خوشیوں کے اس لمحے میں بھی ریاستی جبر نے سکون نہ لینے دیا۔
ان پر 3MPOلگا کر جیل بھیجا جا رہا ہے۔ان کا قصور صرف اتنا ہے کہ وہ حق کے ساتھ، عمران خان کے ساتھ کھڑے ہیں
#Balochistan burns, #Tirah freezes, terrorism spreads, jobs disappear, and the economy is on free fall.
But don’t worry!! it’s a long weekend. Relax and enjoy.
This is what ruling from a bubble looks like..
This disconnect says everything.