آج کی غفلت ایک اور جان لے گئی مری کے لوگوں سے اپیل ہے میری مری میں ہسپتال بنائے جائیں پہلے ہم کو صحت چاہیے آج اگر آپ گھروں سے باہر نہیں نکلے تو ساری زندگی پنڈی اور اسلاماباد میں دھکے کھاؤ گے آج آواز اٹھائیں مری پورے میں احتجاج کریں یہاں
سرکاری اچھے ہسپتال بنے میری
@MaryamNSharif سے اپیل ہے مری میں لوگوں کو علاج کی سہولت دی جائے کوئی ایک ہسپتال نہیں وہاں جو بہتر ہو ۔ نہ ہی وہاں اچھے اسکول ہیں گورمنٹ کے جو نزدیک ہوں بچے گھنٹوں پیدل چل کر اسکول جاتے ہیں ۔ مری میں لوگوں کی آواز سنی جائے وہاں لوگوں کو بہتر
@soldierspeaks ہم بطور پاکستانی افغانیوں سے درخواست کرتے ہیں کہ پاکستانی فوجیوں کو ادھیڑ دو کیوں کہ یہ حرام خور اپنے عوام کے ساتھ مخلص نہیں ہیں ، ہماری عورتوں کی عزتیں محفوظ نہیں، ہمارے جان و مال محفوظ نہیں
#ImranKhanPTI
حکومت کے یہ دعوےغلط ثابت ہوئے کہ عمران خان کی آنکھ میں معمولی خرابی تھی جو 20 منٹ کے معائنے میں دور ہو گئی سلمان صفدر صاحب کی طرف سے سپریم کورٹ میں جمع کرائی جانے والی رپورٹ کے مطابق خان صاحب کی ایک آنکھ کی بینائی بہت کم رہ گئی ہےکیا اس غفلت پر کسی ذمہ دار کے خلاف کارروائی ہوگی؟
اس حرامزادے کو عمران خان تین مہینوں تک بتاتے رہے کہ میری آنکھ میں تکلیف ہے نظر نہیں آ رہا، اس نے مجرمانہ فعل کیا اور عمران خان کا علاج نہیں کروایا
عبدالغفور انجم قوم تمھیں اور تمھاری نسلوں کو کبھی معاف نہیں کرے گی
پی ٹی آئی کو فوری عوامی احتجاج کی کال دینی ہو گی۔ اگلے چند گھنٹے میں احتجاج کی کال دی جائے - جب تک عمران خان کو ہسپتال منتقل نہیں کیا جاتا۔ احتجاج جاری رہے۔
اگر اس سانحے کو بھی جنرلز کھا گئے اور ہم پی ٹی آئی والوں نے پھر impotent قسم کا رسپانس دیا۔ تو اگلا وار عمران خان کی زندگی پر ہو گا۔
یہ اب decisive moment ہے۔ پی ٹی آئی میں جو جو کھڑا ہو سکتا ہے عہدے رکھے۔ اور اگر تگڑا سٹینڈ نہیں لیا جا سکتا تو مستعفی ہو جائیں۔