دنیا نے اسرائیل کا ایسا حشر پہلی مرتبہ دیکھا ہے
آپکا ایک لائک اور ایک ری پوسٹ امریکہ و اسرائیل اور انکے حمایت یافتہ لوگوں کی چیخیں نکلواتا ہیں اس کو فضول نہ سمجھیں
لہذا اس پوسٹ کو لائک اور ری پوسٹ کریں
ایرانی پیٹرول اور ڈیزل بغیر کسی سرکاری ٹیکس کے پہنچ رہا ہے۔
پہلے کچھ کم آتا تھا، مگر اب دوگنا اور تین گنا آ رہا ہے۔ ایران سے 10 سے 15 روپے فی لیٹر ملنے والا تیل جب سندھ میں 350 روپے فی لیٹر فروخت ہوگا تو اوپر کا پیسہ حکومت کے سرکاری خزانے میں جانے کے بجائے “طاقتور لوگوں” کی تجوری
وائرل اندرون سندھ:
سندھ یونیورسٹی جامشورو کی طلبا پوائنٹ بس ڈرائیور غریب طلبا سے پیسوں کا تقاضہ کرنے لگے،
طلبا کے انکار پر پوائنٹ بس ٹول پلازا سے یونیورسٹی واپس لے گیا۔
ڈرائیور نے پیسے مانگے طلبا نے دینے سے انکار کیا تو وہ پوائنٹ بس طلبا سمیت واپس حیدرآباد سے جامشورو لے گیا۔
طلبا کا یونیورسٹی کے وائس چانسلر سے نوٹس کی اپیل
فوجیوں کی مجبوری ہے کہ انہیں اپنے چیف کا حکم بجالانا ہے، چاہے اس کیلئے غیرآئینی، غیرقانون اور غیراخلاقی اقدامات ہی کیوں نہ کرنے پڑیں۔کیا ججوں کی بھی وہی مجبوریاں ہیں جو فوجیوں کی ہیں؟ جتنا بھی ظلم ہو رہا ہے اس میں عدلیہ برابر کی شریک جرم ہے ذمہ دار ہے
#ReleaseMahrangBaloch #EndEnforcedDisappearances
جب ہم نے یہ خبریں دیں تو درجنوں مقدمات میں گھسیٹا گیا ذلیل کرنے کی کوشش کی گئی مگر ہمارا اللہ الحق ہے۔ آج اسی اتحاد کا سربراہ خود اعتراف کر رہا ہے۔ یہ تو صرف شروعات ہے ابھی اور بہت سی زبانیں بھی کھلیں گی۔
اسلام آباد میں بلوچ بھائیوں کے خلاف مظالم کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔ پولیس نہتے مظاہرین کی فریاد سننے کے بجائے لانگ مارچ کے پرامن شرکاء پر لاٹھی چارج اور شیلنگ کرہی ہے جس کی وجہ سے متعدد لوگ زخمی ہوئے، جو بنیادی انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزی ہے۔اس فاشسٹ حکومت کے پاس ناانصافی اور ظلم کے خلاف آواز اٹھانے والی عوام کے لئے صرف لاٹھی، گولی اور تشدد ہے۔
#PakistanUnderFacsism