میں حیران ہوں کہ وہ آئی ایم ایف جو عوام کو ریلیف دینے والے ہر اقدام کی مخالفت کر دیتا ہے لیکن اشرافیہ کو دی جانے والی مراعات پرکچھ بھی نہیں کہتا۔ جنید سلیم
#pakistan@ImJunaidSaleem
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
اگر اُس زمانے کی سائیکل آج کی مرسڈیز کے برابر تھی، تو پھر اُس زمانے کی مرسڈیز تو آج کے بارہ ارب کے لگژری جیٹ کے برابر ہو گی۔۔۔ ہم تو سمجھتے تھے کہ سائیکل کی دوکان والی بات جھوٹ ہے، لیکن موصوف بونگیاں مارتے ہوئے یہ تسلیم کر گئے کہ واقعی ان لوگوں کی سائیکل کی دوکان ہی تھی۔ آفتاب احمد گورائیہ
#pakistan @GorayaAftab
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
چیف جسٹس ہمارے ساتھ ہونے والی زیادتیوں پر کب تک خاموش رہیں گے ،ہم پاکستان کے شہری ہیں، بطور قیدی ہمیں ہمارے حقوق کا علم ہے ،ڈاکٹر یاسمین راشد
سورس جاننے کیلئے کیو آر کوڈ سکین کریں
#Pakistan
چکوال میں سی سی ڈی کی فائرنگ سے جاں بحق ہونے والی آسٹریلوی شہریت رکھنے والی 9 سالہ ہانیہ احمد کے دادا کا سی سی ڈی اہلکار کو سخت سزا دہنے کا مطالبہ۔اگر ڈکیت کو گولی ماری جا سکتی ہے تو جس نے قتل کیا اس کو کیوں نہیں ماری جا سکتی،دادا ہانیہ احمد
مزمل اسلم جس کی اپنی کوئی کریڈیبلٹی نہیں وہ ان ڈاکٹر شہباز گل پر حملہ آور ہے جو نہ صرف اپنے مخصوص سٹائل میں باجی پائن اور چھوٹے چھوٹے بھگوانوں سب کی بینڈ بجاتے ہیں بلکہ PTI کے وہ پہلے فرد ہیں جن پر وحشیانہ تشدد ہوا۔ انہوں نے کوئی پریس کانفرنس نہیں کی بلکہ شروع سے آخر تک ڈٹے رہے
ان پر مزمل اسلم جیسے چبڑھ ٹاوں ٹاؤں کر کے صرف اپنی اصلیت ظاہر کر رہے ہیں
پاکستان میں انسانی حقوق کا تصور ختم ہو چکا ہے۔ پنجاب اس میں سرفہرست ہے۔ ڈاکٹر یاسمین راشد کا جیل سے پیغام
سورس جاننے کیلئے کیو آر کوڈ سکین کریں
#Pakistan
"چکوال فائرنگ واقعہ: پولیس قبر پر پھول ڈال رہی ہے اور سربراہ تعزیت کے لیے پہنچ گئے! اگر بچی اور اس کے والدین کی آسٹریلیا کی شہریت نہ ہوتی، اور آسٹریلین میڈیا اور حکومت نے اس قتل کو نہ اٹھایا ہوتا، تو ایک بچی چھوڑ کر سارا خاندان بھی قتل ہو جاتا تو کسی کو کوئی فرق نہ پڑتا۔ بس! یہی ہمارا سسٹم ہے۔"سجاد مصطفیٰ باجوہ
@sajjadmustafa
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
#Pakistan
میں نے اپنے گھر میں پانی کے لیے بور کروا رکھا ہے کیونکہ واٹر سپلائی نہیں۔ میں نے چوکیدار رکھا ہوا ہے کیونکہ سیکیورٹی نہیں۔ مہنگی ترین بجلی کا حل ہم نے سولر لگوایا حکومت اس کے پیچھے بھی پڑ گئی۔ سرکاری اداروں میں بھیڑیے ہیں، جب ریاست ہمیں کچھ دے نہیں رہی تو لے کیوں رہی ہے، مصطفیٰ نواز کھوکھر
عمران خان کے دورِ حکومت میں پیش کیے جانے والے بجٹ پر تنقید کرنے والے انصار عباسی اب اس وقت بالکل مطمئن ہیں۔ بے شک اس بجٹ کے بعد غریب دو وقت کی روٹی بھی نہ کھا سکے، لیکن اس بدبخت اور بےغیرت شخص کو کوئی فرق نہیں پڑتا۔ وجاہت سمیع
#pakistan@Wajahat_PTI_
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
35 لفظوں میں بجٹ کی کہانی
جس جگہ عمران خان پاکستانی معیشت کو چھوڑ کر گیا
گزرے 4 برسوں میں تجربہ کار اپنے ابو کی پوری مدد کے باوجود اس سے 1 انچ آگے تو کیا 100 فٹ پیچھے چلے گئے
ایک آدمی نے گھر میں اعلان کیا، جو بچہ دوپہر کا کھانا نہیں کھائے گا، اسے 10 روپے انعام ملے گا۔ سب بچوں نے 10، 10 روپے وصول کر لیے۔ رات کو اعلان ہوا، کھانا صرف انھی کو ملے گا جو 10 روپے واپس دیں گے۔ بجٹ 2026۔ خالد انعم
#pakistan@khaledanam1
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
تحریک انصاف کا پارلیمنٹ میں بیٹھنا ایک ایک لمحہ جماعت کے لیے نقصان دہ ہے ریاض فتیانہ جیسے لوگ جن کا تحریک انصاف اور عمران خان سے دور دور تک تعلق نہیں ہے یہ وہ لوگ ہیں جنہوں نے عمران خان کا ووٹ لے کر خود کو نیلام کیا ہے اور یہ لوگ پارلیمنٹ میں فرنٹ سیٹوں پر بیٹھ کر تحریک انصاف کی نمائندگی کرتے ہیں
تحریک انصاف کا نام استعمال کر کے ریاض فتیانہ جیسے لوگ زندگی بھر کے مزے لوٹ رہے ہیں
تحریک انصاف کو فوری پارلیمنٹ سے مستعفیٰ ہونا چاہیے اور ایسے لوگوں کے ہاتھوں پارلیمنٹ میں استعمال ہونے سے بچنا چاہیے
جب بھی لوگ اپنے حقوق کے لیے اکٹھے ہوتے ہیں اسے جتھا کہہ دیا جاتا ہے انتشاری کہا جاتا ہے یہ ایک رواج بن گیا ہے
جب 26 نومبر کو لوگ نکلے تو ان پر گولی چلا دی گئی مریدکے میں بھی ایسا ہوا اب کشمیر میں وہی کیا جا رہا ہے
یہ بتایا جاۓ کہ یہ 12 سیٹیں کیوں اتنی ضروری ہیں
حبیب اکرم
پی ٹی آئی کا سوشل میڈیا 110 فیصد کشمیریوں کے ساتھ کھڑا ہوا ہے، کشمیریوں کے ایشو کو پی ٹی آئی کے سوشل میڈیا نے زندہ رکھا ہوا ہے۔ صدیق جان
#pakistan@SdqJaan
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
بے شرم ڈرامے باز! جب یہ اپوزیشن میں تھے تو ان کی اداکاریاں بھی دیکھ لیں۔ اُس وقت کہتے تھے کہ20,000 تنخواہ والا آدمی10,000 کا بجلی کا بل کیسے دے گا، اور آج یہی لوگ عوام کو دو وقت کی روٹی کے لیے ترسا رہے ہیں۔