ڈاکٹر یاسمین راشد ناحق قید ہے!!
ڈاکٹر یاسمین راشد پاکستان کی Top Doctors میں سے ایک پروفیشنل ڈاکٹر ہے, جس نے نواز شریف کو جیل سے شکست دی, لیکن عاصم منیر نے اسکو قید کیا ہے, اس شدید گرمی میں وہ پچھلے 3 سال سے ناحق قید ہے!!
ذہنی مریض تمھارے خاندان سے بھی عوام نفرت کرینگے!!
میڈم تھیف منسٹر اور اسے لانے والوں نے ہر محکمے کو تباہ کر کے رکھ دیا ہے۔ صرف چار سال قبل عمران خان کے دورِ حکومت میں ہر شہری کی جیب میں دس لاکھ روپے کا صحت تحفظ موجود تھا۔ آج غریب مریضوں کو ہسپتال پہنچانے کے لیے ریسکیو ایمبولینس تک نہیں ملتی۔ ملتان میں ایک شخص کو دل کا دورہ پڑنے پر بائیک ریڑھی پر ہسپتال منتقل کیا جا رہا ہے۔
علیمہ خان کی گفتگو 🚨
ہمیں عمران خان چاہئیں پاکستان کے لیے کیونکہ اب یہ ضروری ہے۔ نہ عمران خان کے حقوق دے رہے ہیں اور نہ ہی علاج کروا رہے ہیں، ان کی قیدِ تنہائی نہیں ختم کر رہے ہیں
*کراچی میں 6 سال کا بچہ مبینہ طور پر زیادتی کے بعد قتل، والدین پر قیامت گزر گئی 😭*
کراچی کے علاقے لی مارکیٹ میں چار بہنوں کا اکلوتا بھائی مبینہ طور پر زیادتی کے قتل کردیا گیا ۔ محمد ولی کی عمر صرف 6 سال تھی ۔ والدین کی آنکھوں کا تارہ دو دن سے لاپتہ تھا ۔ ظالموں نے بچے کی مسخ شدہ لاش تیسری منزل سے نیچے پھینکی۔
گھر سے چیز لینے نکلنے والا بچہ زندہ واپس نہ لوٹ سکا۔ کراچی کی لی مارکیٹ کے قریب سے دو روز قبل لاپتہ ہونے والے بچے کی بوری بند لاش مل گئی۔ ورثا نے واقعہ کا مقدمہ درج کرادیا۔
غم سے نڈھال والدین کا کہنا ہے کہ وہ دو روز تک معصوم بچے کی تلاش میں رہے۔ والدہ نے الزام عائد کیا کہ بچے کی لاش تین منزلہ عمارت سے نیچے پھینکی گئی۔ واردات پڑوسی کے گھر میں ہوئی، جہاں انہیں داخل ہونے سے بھی روکا گیا۔
مقتول پانچ بہن بھائیوں میں سب سے چھوٹا اور اکلوتا بیٹا تھا، پولیس نے پڑوسی کو گرفتار کرلیا۔ شبہ ہے ملزم نے بچے کو زیادتی کے بعد قتل کیا۔
والد غریب رکشہ ڈرائیور ہے ۔ کہتا ہے میری تو دُنیا ہی اجڑ گئی ۔ پڑوسی کو گرفتار کرکے تفتیش شروع کردی گئی ہے۔
میں پہلے بھی کہہ چکا ہوں فوج تو شوکت خانم ہسپتال بھی ایک دن ہتھیا کے اسکا نام تبدیل کرنا چاہتی ہے فوج عمران خان کا نام مٹانا چاہتی ہے لیکن نہیں جانتی عمران خان ان کتبوں کا محتاج نہیں
زندگی تمام دکھ ہے۔
خوشاب میں یہ محنت کش بیٹے کو ساتھ لے کر کام کے لیے گھر سے نکلنے لگا تو بیوی کو کہا، "اج پیسے لبھ جان گے، بچیاں واسطے کوئی چنگی شے بنا لئیں۔۔۔
باپ بیٹا سوئمنگ پول کی صفائی کر رہے تھے کہ اچانک پانی میں کرنٹ آگیا اور دونوں باپ بیٹا سوئمنگ پول کے پانی میں ہی دم توڑ گئے۔
@SMunirMaan پیٹرول قیمتوں کا اختیار آئل کمپنیوں کو دینا عوام کو لٹوانے کا لائسنس ہے یہ مافیا مل کر من مانی قیمتیں طے کرے گا اور اپنا منافع بڑھانے کے لیے جب چاہے گا پیٹرول مہنگا کر دے گا ذرا سی افواہ پر مصنوعات چھپا کر بلیک میلنگ اور مصنوعی بحران پیدا کرنا ان کا پرانا دھندہ ہے
21 شہید پولیس اہلکاروں کی لاشیں سول ہسپتال کوئٹہ پہنچ گئیں، پولیس اہلکاروں کو آنکھوں، سر اور جسم کے مختلف حصوں پر گولیاں مار کر میتوں کو مسخ کر دیا گیا، شہید پولیس اہلکار 18 گھنٹوں تک لڑتے رہے اور اعلیٰ حکام کو مدد کے پیغامات بھیجواتے رہے، دھشتگردوں نے شرائط پر لاشیں واپس کیں۔
@SMunirMaan بالکل
سیاست پر آپ کا جو بھی نظریہ ہو آپ کھل کر بحث کر سکتے ہیں مگر مذہبی معاملات میں جذبات اور لاعلمی بہت نقصان دہ ثابت ہو سکتے ہیں کیا ہم واقعی ان نازک موضوعات پر بحث کے اہل ہیں؟ ہرگز نہیں
کے پی کے حکومت کی جانب سے ایم پی ایز کی مراعات کے متنازع قانون پر نظرثانی کا فیصلہ ایک بہترین اور قابل تحسین اقدام ہے
ایک ایسی جماعت جس کا بنیادی نظریہ ہی VIP کلچر کا خاتمہ اور سادگی ہے اس کے ارکان کو ایسے شاہی پروٹوکول والے قوانین زیب نہیں دیتے
الرٹ: خیبرپختونخوا حکومت کا ارکان اسمبلی کی مراعات کے قانون پر نظرثانی کا فیصلہ، سُہیل آفریدی کا کہنا ہے کہ عوامی رائے بالاتر رکھیں گے، کالے چینلز ہمارے پیچھے لگے ہیں، ہم نے کسی کیخلاف غیر قانونی کارروائی نہیں کی، باقی صوبوں میں صحافیوں کو غائب کر دیا جاتا ہے، مارا جاتا ہے۔۔!!