@Dr_FirdousPTI حافظ سعد رضوی کی گرفتاری غلط ہے اور میں اس کی بھر پور مخالفت کرتا ہوں ختم نبوت ہماری زندگی کا نسب العین ہے تاجدار ختم نبوت زندباد....
حافظ سعد رضوی کو رہا کرو...
حافظ سعد رضوی کی گرفتاری غلط ہے اور میں اس کی بھر پور مخالفت کرتا ہوں ختم نبوت ہماری زندگی کا نسب العین ہے تاجدار ختم نبوت زندباد....
حافظ سعد رضوی کو رہا کرو...
@ImranKhanPTI
@SaadRizvi77
#تاجدار_ختم_نبوت_زندہ_باد
چند دن بیمار کیا ہوئی، کانپتی لرزتی حکومت کو امید ہوگئی کہ شاید مریم علاج کروانے باہر جانے لگی ہے۔ آپ کی امیدوں پر پانی پھیرنے کے لئے بتا دوں کہ مریم کا آپ کو گھر بھیجنے تک کہیں جانے کا ارادہ نہیں۔ مریم ادھر بیٹھ کر آپ کا علاج جاری رکھے گی انشاءاللّہ۔