Host @DunyaThinkTank, News anchor @DunyaNews.
Previously @24NewsHD.
Tweets are personal, RTs are not endorsement.
Managed and represented by @MediaSpringPk.
The last day of the year marks end of a journey and the start of a new one. My dear friend @JaveriaZaid, I know in this new year we won't be working together but surely our friendship will remain intact. I wish you best for your future endeavors. Happy moving & a #happynewyear!
📅 PSL 8 will run from 9 February to 19 March 2023
🏟️ At least four venues; Lahore, Karachi, Rawalpindi, and Multan will be used for hosting the matches.
#PSL8
یہ دن ہم سے کیا تقاضا کرتا ہے؟ گزشتہ برسوں میں ہم نے کیا حاصل کیا ملک نے ہمیں کیا دیا اور ہم نے اسے واپس کا کیا؟ ہم کتنا آگے بڑھے کتنا پیچھے ہٹے، ہم سے کیا غلطیاں سرزد ہوئیں اور کیا ہم نے ان سے کچھ سیکھا بھی؟ یہ وہ سوال ہیں جن کے بارے میں ہمیں سوچنے کی ضرورت ہے!
یومِ آزادی مبارک
عمران خان اور اسٹیبلشمنٹ نے درمیان روابط بحال ہو چکے ہیں، وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی
مکمل انٹرویو:
https://t.co/Om0bt20P58
#MarriumZeshan#DunyaNews#ParvezElahi
اگلے عام انتخابات تک ق لیگ کے معاملات درست ہو جائیں گے. پی ٹی آئی اور ہماری جماعت کا منشور ایک ہی ہے، وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی
مکمل انٹرویو:
https://t.co/Om0bt20P58
#MarriumZeshan#DunyaNews#ParvezElahi
خاندان جو سیاست کی نظر ہو رہا ہے اس پر پیش رفت ہو رہی ہے، وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی
مکمل انٹرویو:
https://t.co/Om0bt20P58
#MarriumZeshan#DunyaNews#ParvezElahi