گلگت بلتستان حلقہ نمبر 3 پولنگ بوتھ کے سامنے ووٹرز کی رائے ، ہر ووٹر عمران خان اور پی ٹی آئی کا نام لے رہا دوسری کسی جماعت کا ذکر ہی نہیں۔۔۔ جیت واضح ہے اگر فارم 47 کا ڈاکہ عوام روکنے میں کامیاب ہو گئی تو کل کی صبح گلگت بلتستان میں عمران خان کی حکومت کا پروانہ لے کر طلوع ہوگی۔ ان شاء اللہ #جی_بی_کا_فیصلہ_عمران_خان #قید_میں_خان_ووٹ_میں_خان
گلگت بلتستان کے حلقہ GBA-12، پولنگ سٹیشن سرفہ رنگاہ کا غیر سرکاری، غیرحتمی نتیجہ
مجلس وحدت مسلمین 120
پی پی پی 41
نون لیگ 17
پی ٹی آئی 2
تحریک جعفریہ 4
گلگت بلتستان کے حلقہ GBA-12، پولنگ سٹیشن سرفہ رنگاہ کا غیر سرکاری، غیرحتمی نتیجہ
مجلس وحدت مسلمین 120
پی پی پی 41
نون لیگ 17
پی ٹی آئی 2
تحریک جعفریہ 4
دنیا کی تاریخ میں پہلی بار ہو رہا ہے کہ ایک شخص کی پارٹی توڑ دی گئی تین سال جیل میں ہونے کو ہیں،نشان تک کے لیا گیا ،لیکن جہاں جہاں الیکشن ہوتے ہیں عوام ڈھونڈ ڈھونڈ کر قیدی نمبر 804 کے امیدواروں کو ووٹ ڈال رہی ہے
حلقہ نمبر جی بی اے 01
حلقہ نمبر جی بی اے 02
اور حلقہ نمبر جی بی اے 03 کا دورہ مکمل کرنے کے بعد اب ہم دوبارہ حلقہ نمبر جی بی اے 01 کی طرف جا رہے ہیں تاکہ وہاں پر موجود فارم 45 کو اکٹھا کر کے آپ کے سامنے پیش کیا جا سکے اور یہ واضح کیا جا سکے کہ حقیقی معنوں میں فارم 45 کے مطابق عوام نے کس کو منتخب کیا ہے
ووٹنگ کا عمل روک دیا گیا ہے اور اس وقت گنتی کا عمل جاری ہے
بریکنگ نیوز 🚨 اب تک کی مصدقہ اطلاعات کے مطابق بھاری ٹرن آوٹ کے باعث گلگت بلتستان انتخابات میں پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ آزاد امیدوار انتخابی میں سب سے آگے ہیں پی پی اور ن لیگ کا دور دور تک کوئی نام و نشان بھی نہیں 🔥