میری قوم سے درخواست ہے کہ خدارہ ان کی گیم کو ایکسپوز کریں۔ اس سے پہلے کہ معاملات مکمل طور پر ہمارے ہاتھ سے نکل جائیں اور ہماری اگلی ایک دہائ بھی انہی ناکردہ گناہوں کی سزا کاٹتے گزرے۔
مراد سعید
سیاسی کارکنان کو زیرِحراست تشدد کانشانہ بنایا۔ دورانِ حراست تشدد کی اس رسمِ بد کےخاتمےکیلئےہماری عدلیہ کب حرکت میں آئےگی کیونکہ یہ تشدد ہمارےآئین ہی نہیں بلکہ عالمی سطح پر ہماری قانونی ذمہ داریوں سے بھی متصادم ہےکیونکہ پاکستان بطور ریاست تشدد کےخلاف عالمی کنونشن(CAT)کاحصہ ہے
یاسر شامی کا تہلکہ خیز انکشاف
لاہور پولیس نے دو خواتین گرفتار کیں تب وہ تندرست تھیں یاسر شامی ویڈیو بھی لے آئے
لیکن پولیس حراست میں دونوں خواتین مر چکی ہیں
عمران خان کی صحت سے زیادہ کیا ایمرجنسی ہوسکتی ہے تحریک انصاف کیوں ہنگامی صورتحال پر نوٹس لیتے ہوئے ابھی ملک گیر کال دیتی ، کیوں یہ خاموش ہیں اب تو واضح طور پر یہ اطلاعات اآچکی ہیں اڈیالہ زرائع، خود اسٹیبلشمنٹ کے لوگ بھی کہہ رہیں ہیں، خان کی صحت ٹھیک نہیں ہے۔
پارٹی سے گزارش ہے کہ اتحادیوں سے بات کرکے ستمبر کی بجائےاسی مہینے قومی جرگہ بلائے؛ ہمارے پاس وقت کم ہے ہر گزرتا دن مزید جنازوں کی راہ ہموار کرے گا۔
مراد سعید
اگر اپ تک یہ ٹویٹ پہنچے تو اس جہنمی عورت پہ لعنت ضرور بھیج دیں
کیونکہ انصاف کرنا اللہ کی صفات میں سے ایک ہیں
لیکن ان لوگوں نے ان عہدوں کے ساتھ بھی انصاف نہیں کیا
اب شفیع جان نے غداری کے سرٹیفکیٹ بانٹنا شروع کر دیے ہیں کون غدار اور کون وفادار ہے یہ بتانا آپ کا کام نہیں ہے آپ اپنی کارکردگی بتائیں
صوبائی صدر جنید اکبر نے الزام لگایا ہے کہ کروڑوں روپے بن رہے ہیں بتایا جاۓ کون بنا رہا ہے کروڑوں روپے اور کدھر جا رہے ہیں یہ پیسے
قاسم سوری
جسٹس مسرت ہلالی نے کہا تھا کہ میں جناح ہاؤس کا نام سن کر کانپ جاتی ہوں کاش وہ کہتیں کہ میں سویلین کے ملٹری ٹرائل کا سن کر کانپ جاتی ہوں ! بشارت راجہ ۔۔
کشمیر میں امدادی سامان، ادویات وخوراک لیجانے والے تمام نوجوان اور مددگار کارکن پاکستان کی جیل میں بند ہیں۔ اسوقت غزہ اور کشمیر میں امداد لیجانے پر پابندی ہے۔