جنرل سیکرٹری آئی پی پی پنجاب محمد شعیب صدیقی سے صدر آئی پی پی ویمن ونگ پنجاب تسکین خاکوانی، صدر لاہور ملک زمان نصیب اور رہنما آئی پی پی جواد خالد گجر کی پنجاب سیکٹریٹ میں ملاقات، آزاد کشمیر ایل اے 41 جموں 34 لاہور میں ہونے والے انتخابات کے حوالے سے تبادلہ خیال
#AleemKhan
ممبر صوبائی اسمبلی محمد شعیب صدیقی سے پی پی 149 کے سابق یوسی چیئرمینز چوہدری عبدالغفار، ملک عامر گڈواورمہر ظفر اقبال کی ملاقات۔ ملاقات میں حلقے کے ترقیاتی کاموں اور دیگر امور پر گفتگو کی گئی
#ALEEMKHAN#FEDERALMINISTER
قائد عبدالعلیم خان کی قیادت پر اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے استحکام پاکستان پارٹی میں شمولیت اور آئی پی پی کے امیدوار حمزہ بزمی کے حق میں دستبردار ہونے کا اعلان۔ اس موقع پر محمد شعیب صدیقی کا کہنا تھا کہ نئے آنے والے ساتھیوں کی شمولیت سے پارٹی مزید مضبوط ہوگی 2/2
#ALEEMKHAN
ممبر صوبائی اسمبلی و جنرل سیکرٹری آئی پی پی پنجاب محمد شعیب صدیقی سے سابق ممبر سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی پاکستان پیپلز پارٹی آزاد کشمیر، ایل اے-43 ویلی 4 سے آزاد امیدوار اور چوہدری عبدالمجید بابو کی ملاقات۔ 1/2
#ALEEMKHAN#FEDERALMINISTER
وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان کا ایم 5 پر ریسٹ ایریاز کا دورہ،نئے تعمیر شدہ ریسٹ رومز ، مساجد ، صفائی ستھرائی، اشیاء خوردونوش کے معیار و قیمتیوں سمیت کچن کا بھی جائزہ لیا۔2/2
وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان کا ایم 5 پر ریسٹ ایریاز کا دورہ،نئے تعمیر شدہ ریسٹ رومز ، مساجد ، صفائی ستھرائی، اشیاء خوردونوش کے معیار و قیمتیوں سمیت کچن کا بھی جائزہ لیا۔
وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان کا ایم 5 پر ریسٹ ایریاز کا دورہ،نئے تعمیر شدہ ریسٹ رومز ، مساجد ، صفائی ستھرائی، اشیاء خوردونوش کے معیار و قیمتیوں سمیت کچن کا بھی جائزہ لیا
1/2
صدر استحکام پاکستان پارٹی اور وفاقی وزیر عبدالعلیم خان صاحب کی آئی پی پی کے سینئر رہنما اور سابق ممبر صوبائی اسمبلی مرحوم سردار نیاز خان گشکوری کے گھر آمد اہل خانہ سے ملاقات اور فاتحہ خوانی
#ALEEMKHAN#FEDERALMINISTER
صدر آئی پی پی لاہور ملک زمان نصیب، جنرل سیکرٹری لاہور رانا جاوید اقبال نے ماجد نذیر کو صدر والٹن کینٹ بورڈ لاہور نامزد کردیا نوٹیفکیشن جاری، اس موقعہ پر ایل اے 41 کے نامزد امیدوار سعید احمد ڈار،لکی خان،احمد حسن،راشد گجر، چوہدری رضوان، عرفان جارا اورڈاکٹر ذوالفقار بھی موجود تھے
پاکستان کے بہتر مستقبل کے لیے آپ کا ساتھ ضروری ہے، آٰئی پی پی کا حصہ بنیں اور پاکستان کی ترقی، خوشحالی اور استحکام کے سفر میں اپنا کردار ادا کریں۔ ابھی کیو آرکوڈ سکین کریں اور آٰئی پی پی کے ساتھ اپنی ممبرشپ رجسٹر کروائیں https://t.co/tIdRVk6AIx #MembershipDriveIPP#IPP#JoinIPP
صدر استحکامِ پاکستان پارٹی لاہور ملک زمان نصیب اور جنرل سیکرٹری لاہور رانا جاوید اقبال نے ماجد نذیر کو صدر والٹن کینٹ بورڈ، لاہور نامزد کر دیا، جس کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔
#aleemkhan#federalminister
Be the first to
نامزد امیدوار استحکام پاکستان پارٹی برائے قانون ساز اسمبلی حلقہ LA-27 کوٹلہ مظفرآباد-1 سردار تبارک علی کی زیرِ صدارت گوجرہ میں ایک شاندار عوامی جلسہ منعقد ہوا، جہاں کوٹلہ عوامی اتحاد نے ان کی مکمل حمایت کا اعلان کیا
صدر آئی پی پی پنجاب رانا نذیر احمد خان اور صدر استحکام پاکستان پارٹی جنوبی پنجاب سید رفاقت علی گیلانی صاحب کی سینئر رہنما استحکام پاکستان پارٹی و صدر کوٹ ادو سردار نیاز خان گشکوری کی وفات پر ان کے بیٹوں سے اظہار افسوس کیا اور دعائے مغفرت کی
#ALEEMKHAN#FEDERALMINISTER
استحکامِ پاکستان پارٹی کے صوبائی جنرل سیکرٹری اور رکنِ پنجاب اسمبلی محمد شعیب صدیقی کی جانب سے مولانا فضل الرحمٰن کے پاک فوج کے خلاف بیانات پر مذمتی قرارداد جمع
#ALEEMKHAN#FEDERALMINISTER
پنجاب سیکریٹ میں ممبر صوبائی اسمبلی و جنرل سیکرٹری آئی پی پی شعیب صدیقی و صدر آئی پی پی پنجاب رانا نذیر احمد سے صدر آئی پی پی ویمن ونگ پنجاب تسکین خاکوانی کی ملاقات، ملاقات میں موجودہ ملکی صورتحال اور آزاد کشمیر کے الیکشن کے حوالے سے تبادلہ خیال
#aleemkhan#federalminister
سیکرٹری جنرل استحکام پاكستان پارٹی میاں خالد محمود کی ملتان میں حلقہ ایل اے-42 وادی 3 سے آئی پی پی کے امیدوار بلال بٹ سے ملاقات۔
ملاقات کے دوران حلقہ ایل اے-42 کی موجودہ سیاسی صورتحال، انتخابی حکمتِ عملی، تنظیمی امور اور عوامی رابطہ مہم پر تفصیلی تبادلۂ خیال کیا گیا
#AleemKhan
۔استحکام پاکستان پارٹی کے قائد صدر عبدالعلیم خان اور آئی پی پی کی قیادت پر مکمل اعتماد کا اظہار اور الیکشن میں بھرپور حمایت کا اعلان
#AleemKhan#FederalMinister
ایل اے-41 ویلی ٹو میں ڈار برادری کی بڑی تعداد استحکام پاکستان پارٹی میں شامل ایل اے-41 ویلی ٹو کے امیدوار سعید احمد ڈار کی قیادت میں مختلف سیاسی رہنماؤں کی آئی پی پی پنجاب کے صدر رانا نزیر احمد خان اور جنرل سیکرٹری ایم پی اے محمد شعیب صدیقی سے ملاقات 1/N