ممبر صوبائی اسمبلی و جنرل سیکرٹری آئی پی پی پنجاب محمدشعیب صدیقی سے حاجی ماجد نزیر ، ڈاکٹر چوہدری زوالقفاربھٹی اور راو رشیدکی ملاقات اور استحکام پاکستان پارٹی میں شمولیت کا اعلان، پارٹی رہنماؤں نے پارٹی پرچم پہنا کر شامل ہونے والوں کا خیر مقدم کیا۔
یوم تاسیس استحکام پاکستان پارٹی
8جون 2023 کادن پاکستان کی سیاست میں ایک نیاموڑ ثابت ہوا
جب تعمیر،ترقی اور خوشحالی کا عزم لیے اک نئی سیاسی سوچ کی بنیاد رکھی گئی جس کا مقصدپاکستان کو ترقی یافتہ ، خوشحال اور مستحکم بنانا ہے۔
#IstehkamePakistanParty#youmetasees#FoundationDay
گلگت بلتستان میں آئی پی پی کی انتخابی مہم عروج پر،پارٹی صدرعبدالعلیم خان کی سکردو آمد،اس موقع پرپارٹی کی مرکزی قیادت اورامیدوارجی بی اے 7،سکردو1راجاجلال حسین مقپون سمیت آئی پی پی جی بی کی قیادت نے ان کا والہانہ استقبال کیا۔
1/2
قومی کرکٹ ٹیم کو آسٹریلیا کے خلاف تین ون ڈے میچوں کی سیریز کے پہلے میچ میں شاندار فتح پر مبارک باد ـ نوجوان کھلاڑی عرفات منہاس نے باؤلنگ جبکہ بابراعظم اور غازی غوری نے عمدہ بیٹنگ کا مظاہرہ کیا۔ گرین شرٹس نے آج اپنا ایک ہزارواں میچ کھیلا جو پاکستان کے لیے بڑا اعزاز ہے۔امید ہے قومی ٹیم اسی طرح شاندار کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے تین میچز کی سیریز اپنے نام کرے گی، ہماری دعائیں ٹیم کے ساتھ ہیں۔