دوسروں کے لیے روشنی کا سبب بنوان کے اندھیروں میں امید کی شمع جلاؤکیونکہ جب تم کسی کی راہ آسان کرتے ہو تو زندگی تمہاری اپنی راہ بھی روشن کر دیتی ہےنیکی، محبت اور خلوص کبھی ضائع نہیں ہوتےجو روشنی تم دوسروں میں بانٹتے ہووہ کسی نہ کسی صورت میں تمہاری اپنی زندگی کو بھی منور کر دیتی ہے
آخرکار، انسان کے پاس خود اس کا اپنا وجود ہی رہ جاتا ہے۔اس لیے اپنے قدموں پر کھڑا ہونا سیکھیں۔ خود پر بھروسہ کریں، اپنے سکون کی حفاظت کریں اور اپنی تنہائی سے گھبرانا چھوڑ دیں۔ کیونکہ جب سب خاموش ہو جائیں، جب دنیا منہ موڑ لے، تو آخر میں جو شخص آپ کے ساتھ رہتا ہے، وہ آپ خود ہوتے ہیں
*African Proverb*
"`When an old man dies, a library burns to the ground.`"✍🏻 ✨
*Every human life carries stories, lessons, and knowledge that cannot be fully written or replaced. Experience is a living archive—formed through years of mistakes, victories, and observations.