جو مودی کو بغیر ویزہ کے پاکستان داخل ہونے دیں، وہ محب وطن، اور جو اپنے حقوق مانگیں، وہ غدار اور دہشتگرد۔ عوامی ایکشن کمیٹی
#pakistan@JAAC__Official
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
ہم نکلیں گے تو عمران خان نکلے گا
ہم نکلیں گے تو پاکستان حقیقی طور پر آزاد ہوگا
ہم نکلیں گے تو لاقانونیت کا خاتمہ ہوگا
ہم نکلیں گے تو جمہوریت بحال ہوگی
5اگست فیصلہ کن پشاور جلسہ
#خان_کے_لیے_متحد
ایک عربی کہاوت ہے
کہ”اگر یوسفؑ کی کوئی بہن ہوتی تو کبھی اُنہیں کنویں میں چھوڑ کر واپس نہ آتی۔“
عمران خان کی بہنیں اپنے بھائی کی جنگ لڑ رہی ہیں اللہ پاک سرخرو کرے ❤️
#PAKWatch🇵🇰: Former Pakistani UN Ambassador Maleeha Lodhi in @dawn_com on the POOR LEADERSHIP OF PAK'S MILITARY GOV'T:
"Authoritarian rule is incapable of resolving Pakistan’s problems or making the government secure."
PAK = NO RULE OF LAW = 3RD WORLD.
FREE IMRAN KHAN.
پاکستان تحریکِ انصاف کی سینیئر رہنما عالیہ حمزہ پر کوٹ لکھپت جیل میں نادیہ خواجہ نامی خاتون کا دیگر 7، 8 قیدی خواتین کے ہمراہ قاتلانہ حملہ، عالیہ حمزہ کا گلہ دبانے کی کوشش کی گئی، فسطائی ریاست جیل میں بیگناہ قید پاکستان تحریکِ انصاف کے عمران خان کا ساتھ نہ چھوڑنے والے رہنماؤں کے خلاف اب ان ظالمانہ حربوں پر اتر آئی ہے۔
#FascismUnderAsimLaw
#PakistanUnderMartialLaw
گزشتہ 20 سال کے دوران مہنگائی کی شرح کی بلند ترین سطح پر پہنچنے سے ملک کی تقریباً 70 فیصد آبادی کی قوتِ خرید میں نمایاں کمی آئی، ورلڈ بینک کا اپنی جائزہ رپورٹ میں پاکستان کی معیشت کے بارے میں شدید تشویش کا اظہار
سورس جاننے کیلئے کیو آر کوڈ سکین کریں
#Pakistan
رینجرز کا اہلکار ایک کشمیری کے چہرے پر بے رحمی سے تشدد کر رہا ہے، جبکہ وہ بے بس انسان صرف اتنا کہہ رہا ہے: “ہاں، مار دو… مجھے مار دو۔”
ایسے دل دہلا دینے والے مناظر اور ایسی بربریت تو ہم برسوں سے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کے بارے میں دیکھتے اور سنتے آئے تھے کہ وہ نہتے کشمیریوں پہ اسطرح تشدد کرتے ہیں 💔
اب تم 12 سیٹیں بچا بھی لو، لیکن تم کشمیر ہار چکے ہو۔ تم کشمیر کا مقدمہ ہار چکے ہو۔ اب تم دنیا کو کس منہ سے بھارتی مقبوضہ کشمیر کے مظالم دکھاؤ گے؟ عوامی ایکشن کمیٹی
#pakistan@JAAC__Official
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
#PAKWatch🇵🇰: Today, THOUSANDS protested in Kashmir against the CORRUPT PAKISTANI GOV'T'S ACTIONS.
IT'S TIME FOR FIELD MARSHAL MUNIR TO TAKE THE EXIT DOOR.
PAK = MILITARY RUNS THE SHOW = 3RD WORLD.
FREE IMRAN KHAN.
فوجی ہمیں روک کر کہتے ہیں کہ ہم عمران خان کے لیے دعا کر رہے ہیں، آپ کچھ کریں۔ علیمہ خان
#pakistan@Aleema_KhanPK
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں