@PTAofficialpk hello team i am trying to register my phone temporarily but from the morning your site show system error. Please help in this regard. See below error msg for information
یہ الیکشن کمیشن کے نتائج کا لنک ہے۔ اس پر آپ کسی بھی حلقے کے نمبر پر کلک کریں تو آپکے سامنے فارم 47 آجائے گا۔ ان نتائج میں ایک غلطی نظر آئی NA 168 کی کیونکہ مجموعی نتائج میں اس حلقے سے آزاد امیدوار کو فاتح بنایا گیا ہے جبکہ فارم 47 میں نتیجہ کچھ اور ہے۔
https://t.co/60eOW0SvLm