زھراؐ ہے اور فاطمہ زھراؐ کا ہے پدرﷺ
شوہر ہے فاطمہؑ کا اور اس کے دو پسر
-The Event Of Cloak (Hadith Al Kissa) Revealing Of The Tathir Verse
#24zilhajj#اصحاب_کساء#پنجتن 🥀
ہو کر جُدا پِدر سے در در بھٹک رہے ہیں
کوفے میں رُل رہے ہیں مرجان رقیہؑ کے
Muhammad Ibn Muslimء (age 8) and
Ibrahim Ibn Muslimء (age 10) were the two sons of Hazrat Ameer Muslim Bin Aqeelء. After Ameer Muslimء was martyred, his both sons were arrested and put into dungeon.
پہلا خطبوں کا کارزار غدیر
ہے منافق کے دل پہ وار غدیر
تلملاتا ہے بار بار عدو
پڑھ رہا ہوں میں بار بار غدیر
گر وہ ہوتے رسولؐ کے نائب
کم سے کم ہوتی چار بار غدیر
کون بخٍ کہے گا دیکھیں گے
جب منائے گی ذوالفقار غدیر
ذوالعشیرہ یقینِ ذاتِ خدا
اور محمدؐ کا اعتبار غدیر
جب کوفیوں نے کوفے میں مُسلِمؑ سے دغا کی
جو عہد کیا، ایک نے اُس پر نہ وفـا کی
کی شرم خدا سے، نہ محمدؐ سے حیا کی
مظلوم پہ، بیکس پہ، مسافر پہ جَفا کی
پانی نہ دمِ مـرگ دیا تشنـہ دَہن کو
کِس ظلم سے ٹکڑے کیا آوارہ وطن کو