حضرت علی کوفے کے یتیم بچوں سے فرمایا کرتے تھے کہ اگر کوئی تمہیں یتیم ہونے کا طعنہ دے تو اسے کہنا میں یتیم نہیں ہوں
میرے بابا کا نام علی ابنِ ابو طالب ہے🫀✨🫶
اک طرف عشق ہے تنہا تنہا
اک طرف حسن ہے رسوا رسوا
دونوں بےبس ہوئے ہیں کچھ ایسے
کریں تو کس سے کریں ہم شکوہ
ماہی وے
شکیتاں سچئیاں نے
منگدا نصیبا کچھ اور ہے
قسمت دے مارے
اسی کی کرئیے؟
قسمت پہ کس دا زور ہے
گڈ نائٹ
جن لوگوں کا میں بہت احترام کرتی ہوں، ان سے اس لیے بحث سے گریز کرتی ہوں کہ کہیں ادب میں کمی نہ آ جائے
اور جو میرے لیے زیادہ اہمیت نہیں رکھتے، ان سے بحث میں وقت ضائع کرنا مناسب نہیں سمجھتی😊
روایات میں آتا ہےکہ آپ ﷺ اپنے کام خود کرنےمیں عار محسوس نہیں کرتے تھےکبھی کپڑوں میں پیوند لگا لیتےکبھی جوتامرمت کر لیتے
گھر والوں کےساتھ مل کر کام کرتےتھے
ایک صحابی نے بیان کیا کہ نبی ﷺ لوگوں کی خدمت اور گھر کے کاموں میں اتنےسادہ تھےکہ ایسا محسوس ہوتا جیسےگھر کےایک عام فرد ہوں
•~اسلام علیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ=
{صبح النور}
🌸فرمان رسول اللّہ ﷺ 🤍
“میں اس شخص کے لیے جنت کے کنارے میں گھر کی ضمانت دیتا ہوں جو حق پر ہوتے ہوئے بھی جھگڑا چھوڑ دے۔”
حوالہ: سنن ابی داود ، حدیث نمبر: 480
🤍صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم💚
اپنی زندگی کے فیصلے ہمیشہ اپنے دل کی آواز اور ٹھنڈے دماغ کے ساتھ کریں،لوگوں کے ڈر اور ان کی باتوں کی وجہ سے اپنے خوابوں کا گلا مت گھونٹیں،کیونکہ جب آپ ناکام ہوں گے تو یہی لوگ طنز کریں گے اور کامیاب ہوں گے تو تالیاں بجائیں گے۔
زندگی کو دونوں پہلوؤں کے ساتھ جینے والے لوگ ہی کامیاب لوگ ہیں ۔۔۔
#قومی_زبان
کچھ حقیقتیں ایسی ہوتی ہیں
جو بیان نہیں کی جا سکتی ،
کچھ الفاظ انسان چاہ کر بھی نہیں لکھ سکتا
بس کچھ لمحات آزمائش بن جاتے ہیں جن میں مبتلا ہو جائے انسان تو تلخی دن بہ دن بڑھتی چلی جاتی ہے ۔۔۔
انسان اگر بیان کرے تو دنیا اسے دھتکارے گی طرح طرح کی باتیں کرے گی اسلئے ایسے لمحات میں خاموشی لازم ہے ۔
اور صبر بہترین عمل ہے 🌼
حَسْبِيَ اللّٰهُ لَا اِلٰهَ اِلَّا هُوَ، عَلَيْهِ تَوَكَّلْتُ وَهُوَ رَبُّ الْعَرْشِ الْعَظِيم 🤲💎
دنیا میں کوئی صبر ضائع نہیں جاتا۔ یقین رکھیں، اللہ ہر دکھ، ہر تکلیف اور ہر ناانصافی سے باخبر ہے۔ وہ بہترین انصاف کرنے والا ہے، اور اس کا فیصلہ سب سے بہتر ہے۔