رمضان المبارک کے مقدس مہینے کی آمد پر پوری قوم اور عالمِ اسلام کو مبارکباد پیش کرتی ہوں۔
اللہ تعالیٰ اس بابرکت مہینے کے صدقے ہمیں صبر، استق��مت اور حق پر ڈٹے رہنے کی توفیق عطا فرمائے، اور خصوصاً عمران خان سمیت تمام بے گناہ قیدیوں کی فوری رہائی اور صحت کاملہ عطا فرمائے۔
آمین
اکبر خان جمالی جیکب آباد ریلوے اسٹیشن پر پچھلے 25 سال سے قلی کا کام کررہے ہیں سات سال پہلے ان کی بینائی چلی گئی رشتہ داروں نے کہا تمہیں کسی دربار پہ بٹھا دیتے ہیں تمہیں اچھی خاصی بھیک مل جایا کرے گی مگر اس نے انکار کر دیا ان کی 8 سالہ بیٹی انہیں اسٹیشن لے جاتی ہے اور وہ آج بھی قلی کا کام کرتے ہیں اکبر جمالی کی ایک ہی درخواست ہے کہ حکومت ان کے بیٹے کو نوکری دے دے ۔۔۔
إياك نعبد وإياك نستعين!
یزید وقت، عاصم منیر کے حکم پر، عمران خان کی ناحق قید تنہائی پر، سوشل میڈیا کی عمران خان کے نام ایک ویڈیو۔۔۔۔
إياك نعبد وإياك نستعين
اس شخص نے یہ مشق بتا کر ہزاروں لوگوں کے ہارٹ بلاک کو دور کر دیا۔ اب یہ ویڈیو وائرل ہو رہا ہے۔ کچھ لوگوں کی کمر درد کی شکایت بھی 7 دن میں دور ہوگئی۔ اس ورزش سے آسان کوئی اور ورزش نہیں ہو سکتی جس کے کوئی مضر اثرات نہ ہوں۔
This person removed the heart blockage of thousands of people by telling them this exercise. Now this video is going viral. The complaint of back pain of some people has also gone away in 7 days. There cannot be any other exercise easier than this exercise which does not have any side effects.