سموگ کے خاتمہ کے لئے بھی پاک فوج میدان میں
پاکستانی فوج کے ادارے SPD نے آج اسلام آباد جہلم چکوال اور تلہ گنگ میں کامیاب کلاوڈ سیڈنگ کے ذریعے مصنوعی بارش کروا دی جس کے لئے پہلے ہمیں دیگر ممالک سے مدد مانگنا پڑتی تھی
تجربہ الحمداللہ کامیاب رہا، اب مزید پھیلایا جائے گا
🦾
پی ٹی اے کی طرف سے غیر رجسٹرڈ وی پی این پاکستان میں بند ہونے جا رہے ہیں اگر کسی کو x چلانے کا مس��لہ ہو تو یوٹیوب پہ سریچ کریں اس کا حل بھی اپ کو ملے جائے گا