💥 Crypto Arbitrage [Earn 3 ETH/Week]
Manual Guide >> https://t.co/hiNwGaL35G
Giveaway: 0.5 ETH
Watch the video, like, retweet, subscribe, and drop your ETH address to join the giveaway!
India thought they were smart.
Pakistan showed them what real strategy looks like.
RAW failed again – and the whole world is laughing. #IndiaPakistanWar
پاکستان پر بھارتی جارحیت ناقابل برداشت اقدام ہے جس کی اسے بھاری قیمت چکانا پڑے گی۔ پاکستانی قوم اپنی فوج کے ساتھ مل کر بھارت کو ناکوں چنے چبوائے گی
#PakArmy#IndiaPakistan
یوم قائد ہم سے تقاضا کرتا ہے کہ جس طرح ایمان، تنظیم اور اتحاد کے ساتھ ہم نے یہ پیارا وطن حاصل کیا تھا،اسی طرح اب اس کی تعمیروترقی اور خوشحالی کے لئے بھی انہی اصولوں کی پیروی کریں
#QuaideAzam#QuaidEAzamDay#Pakistan
کرسمس کے موقع پر ہم اپنی مسیحی برادری کو دل کی اتھاہ گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں۔ مسیحی برادری سے اپیل ہے کہ آج ملک و قوم کی ترقی و خوشحالی میں پہلے سے بڑھ کر اپنا اہم کرداراداکرنے کا تہیہ کرے
#Christmas#Christmas2024
Happy New Year 2025!
May this year bring peace, joy, and prosperity to Pakistan and fill your life with happiness and success. Here's to a brighter and better future for us all!
#HappyNewYear#HappyNewYear2025#Pakistan
زرعی ملک ہونے کے باوجود تین سال میں ہم نے 26 لاکھ ٹن گندم درآمد کی ہے۔ ہمیں ایسی زرعی پالیسی بنانے کی ضرورت ہے جس سے زراعت میں خودکفیل ہو سکیں
#Agriculture#Pakistan#BreakingNews
حماس اور اسرائیل کے درمیان جنگ بندی معاہدہ خوش آئند ہے۔ بڑی طاقتوں کو سوچنا ہو گا کہ دنیا طاقت کے بےجا استعمال سے نہیں بلکہ اس کے درست استعمال سے انسانوں کے رہنے کے قابل ہو سکے گی.
#Palestine#Pakistan#Peace
ملک میں قیام امن کو درپیش چیلنجز کو سنجیدگی سے لینا ہو گا۔ ہم کب تک اپنے عوام اور جوانوں کی لاشیں اٹھاتے رہیں گے۔ اس کے سدباب کے لئیے تمام سٹیک ہولڈرز کو سر جوڑ کر بیٹھنا ہوگا
#Pakistan#PakistanZindabad
5فروری
یوم یک جہتی ء کشمیر
مسئلہ ء کشمیر محض زمین کے ایک ٹکڑے کا مسئلہ نہیں بلکہ ان انسانوں کا مسئلہ ہے جنہوں نے اس دھرتی کی کوکھ سے جنم لیا۔ بھارت چاہے جو مرضی کر لے، کشمیریوں سے کشمیر چھین نہیں سکتا
#kashmir#KashmirSolidarityDay#5thFebruary
چینی کی ایکسپورٹ کی اجازت دئیے جانے کے بعد ملک میں اس کی قیمت میں اصافہ ہو گیا ہے جو عام آدمی کی مشکلات بڑھا رہا ہے۔ اس پر نظر ثانی کی جائے اور چینی کی قیمت کو نیچے لایا جائے
#SugarPrice#Pakistan
امریکی صدر اور بھارتی وزیراعظم ملاقات۔ بھارت کے ساتھ اربوں ڈالر کے جنگی سودے خطے کے پائیدار امن کے لئے خطرناک ہیں۔ طاقت کا توازن بگڑے گا۔
#Pakistan#India#DonaldTrump#NarendraModi
ملک میں بڑھتی ہوئی دہشت گردی سے مل کر نمٹنے کے لئے حکومت کی طرف سے اے پی سی بلانے کا فیصلہ خوش آئند ہے۔ دہشت گردی کے عفریت سے قومی یکجہتی کے بغیر نمٹنا ناممکن ہے
#Pakistan
غزہ میں ایک ہفتے سے جاری اسرائیلی حملوں میں 270 بچے بھی شہید کر دئیے گئے۔ کتنی تکلیف دہ بات ہے کہ رمضان المبارک میں بھی اس ظلم و بربریت میں کمی نہیں آرہی اور اس پر اقوام عالم اور امت مسلمہ خاموش ہے.
#Pakistan#ghaza
لاہور چڑیا گھر میں 500روپے انٹری پیکج نامناسب ہے۔ حکومت حالات کے ستائے شہریوں کو سستی تفریح فراہم کرے تا کہ معاشرے میں کھچاؤ کی صورتحال میں کمی واقع ہو
#Pakistan#Lahore#Punjab
پاکستان اور بنگلہ دیش میں 15 سال بعد سفارتی مذاکرات کی بحالی خوش آئند اور اہم ہے۔ اچھے تعلقات کا قیام دونوں ممالک اور ان کے عوام کے لئے مفید ہے۔
#Pakistan#Bangladesh
وزیر خزانہ کے مطابق احتجاج کی کال سے روانہ 190ارب کا نقصان ہوتا ہے۔ تو پھر تمام سٹیک ہولڈرز مذاکرات کی میز پر مسائل حل کیوں نہیں کرلیتے؟ اس ملک کو مزید کتنا نقصان پہنچانا ہے؟
#Islamabad#pakistan