While media is busy with the fight between two pilots of ‘Fly Dubai’ aircraft, Israel has bombed a bus in Gaza, killing at least 5 Palestinians and injuring dozen!
Video shows female students in tears as they leave a secondary school in Azerbaijan after reportedly being denied entry for wearing headscarves, following changes to uniform rules.
پاکستان میں صحافت نہیں اشرافیہ کی دلالی ہو رہی ہے، یہ صحافی کروڑ کماتے ہیں آپ ان کے گھر جائیں تو ایسا فرنیچر پڑا ہوتا ہے میں اور آپ لینے کا سوچ بھی نہیں سکتے
ان دلالوں کا کام آپ کے دلوں میں اشرافیہ کا خوف ڈالنا ہے پچھلے چند دنوں سے انہوں یہ کیفیت پیدا کی ہوئی تھی کہ ابھی ایمرجنسی لگی ابھی گورنر راج لگا لیکن عطا تارڈ نے اپنی پچھلی دونوں پریس کانفرسوں میں بتایا کہ ابھی ایسا کوئی ارادہ نہیں ہے
سہراب برکت
اللّٰهُ خَيْرٌ حَافِظًا ۖ وَهُوَ أَرْحَمُ الرَّاحِمِينَ
ترجمہ: اور اللہ سب سے بہتر حفاظت کرنے والا ہے، اور وہ سب رحم کرنے والوں سے بڑھ کر رحم کرنے والا ہے۔
I was in the meeting when this idea of bringing them back was strongly opposed by all our MNAs from KP esp Murad Saeed & Nurul Haq Qadri plus many of us also. PM IK told the mly ldrs present to sit & talk to the elected reps from the affected area before taking any decision to “resettle” TTP! So absolutely no decision was taken to resettle them by PTI govt.
”اسٹیبلشمنٹ جب ایمرجنسی کی آگ خیبرپختونخوا میں لگائے گی تو وہ آگ صرف ایک صوبہ تک محدود نہیں رہے گی۔ ایمرجنسی تو ملک میں 9 مئی 2023ء کے بعد سے نافذ ہے، 26ویں اور 27ویں ترامیم کے ذریعے عدالتی نظام کو معطل کر دیا گیا ہے، شہریوں کے انسانی حقوق معطل ہیں اور کسی کو احتجاج تک کرنے کی اجازت نہیں۔ اس سے زیادہ اور کیا ایمرجنسی ہونی ہے ؟ عمران خان کی جو بہنیں ہر منگل کے روز اڈیالہ جیل جایا کرتی تھیں وہ خود کوٹ لکھپت جیل میں قید ہیں۔“ بیرسٹر شہزاد اکبر
@ShazadAkbar
#PakistanUnderFascism
This is Modi’s Parliamentary constituency Varanasi, inside a Hindu temple complex, and celebration of a Hindu festival - This few seconds of video tells why India has become the rape capital, why no law and order, and how Hindutva has ruined Hindus! https://t.co/RbIGZmbNOi
When American ambassador to India went to visit the Golden Temple in Amritsar, there were ‘Khalistan Zindabad’ slogans. Modi government blaming Canada for giving protection to Khalistan supporters but Amritsar is in Punjab, India.
جو جو ایم پی ایز، ایم این ایز یا پارٹی قائدین 4 اکتوبر کو پاکستان میں موجود نہیں ہوں گے، ان کا پاکستان تحریکِ انصاف سے کوئی تعلق نہیں ہوگا۔ وہ اپنے لیے کوئی دوسری پارٹی بنا لیں۔
احسن اقبال صاحب کے بقول 2024 کے الیکشن 2018 سے زیادہ شفاف تھے، کیا2018 میں ن لیگ سے شیر کا نشان چھینا گیا تھا؟ کیا نا معلوم افراد ایسے ہی کاغذات نامزدگی اور ٹکٹ چھین کے بھاگ جاتے تھے؟ کیا ایسے ہی اس وقت بھی پولیس کے شیر جوان امیدواروں کی بہنوں کے گھروں پہ چھاپے مار رہے تھے؟ کیا بات کر رہے ہیں؟
اس ٹویٹ کے comments پڑھ کر مجھے اندازہ ہو رہا ہے کہ عطاء تارڑ اور عظمیٰ بخاری کی ہر قت غیرضروری پریس کانفرنس پر پریس کانفرنس پاکستانی عوام کی جیب پر بوجھ ہی ہیں۔
کوئی ان کو سن کر اپنا وقت برباد نہیں کرتا۔
پورا PTV کا ادارہ ہی اب بلکل بےمعنی ہو چکا ہے۔
جن کی بداعمالیوں پر سوال ہونا چاہئے، الٹا 24 گھنٹے ان کے قصیدے پڑھے جاتے ہیں۔
ایسا کتنی دیر کر لیں گے؟ بغیر Credibility اور Viewership کسی بھی TV چینل کی کیا ساکھ ہے؟