إِنَّا لِلَّهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ
میرا پیارا بھتیجا اور حاجی نواب خان کا بیٹا شایان آفریدی، رضائے الٰہی سے انتقال کر گئے ہیں۔
ان کی نمازِ جنازہ آج بروز ہفتہ، 26 ستمبر 2026، صبح 11 بجے عیسیٰ خیل جنازگاہ، رحمان بابا قبرستان میں ادا کی جائے گی۔
تمام احباب و ساتھیوں سے ان کے لیے دعائے مغفرت کی درخواست ہے۔
اللہ تعالیٰ شایان آفریدی کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے، ان کی مغفرت فرمائے اور ہم سب کو اس بڑے صدمے کو صبر و حوصلے کے ساتھ برداشت کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔
آمین یا رب العالمین۔
رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر امجد علی خان کی رہائشگاہ پر سادہ کپڑوں میں ملبوس مسلح افراد کے چھاپے کی شدید مذمت کرتا ہوں۔ ایسے اقدامات نہ صرف تشویش ناک ہیں۔ اس طرزِ عمل سے صرف ان عناصر موقع ملے گا جو آئین و قانون پر یقین نہیں رکھتے۔
آئی ایس ایف ہزارہ ریجن کے صدر رمیز سواتی کے اغواء کی ویڈیو، تین ڈالوں میں سوار نقاب پوش نامعلوم افراد نے رمیز سواتی کو کل 11:30 کے قریب ایبٹ آباد سے اغواء کیا۔
گزشتہ چار سال سے اغواء ،تشدد، جھوٹے پرچے، کاروبار کی بندش ، چادر چاردیواری کے تقدس کی پامالیوں سمیت ہر قسم کی فسطائیت سے تحریک انصاف چھڑوانے، لوگوں کو عمران خان کا ساتھ چھوڑنے کی تمام تر کوششیں ناکام ہوئیں آج بھی عمران خان سب سے مقبول لیڈر اور تحریک انصاف سب سے مقبول جماعت ہے۔ کب تک لاقانونیت کا یہ ننگا ناچ جاری رہے گا؟ یاد رکھو تم عوام کے دلوں سے عمران خان اور اس کے نظریے کو کبھی نہیں نکال سکو گے۔
#AsimLaw
السلام علیکم!
پاکستان تحریکِ انصاف ضلع پشاور کے تمام معزز عہدیداران، کارکنان، سپورٹرز اور ووٹرز سے میری خصوصی گزارش ہے کہ اس وقت ملک اور بالخصوص ہماری سیاسی صورتحال کے حوالے سے مختلف اطلاعات اور خبریں سامنے آ رہی ہیں۔
میری سب سے درخواست ہے کہ بالکل پُرسکون، پُراعتماد اور متحد رہیں۔ کسی بھی غیر مصدقہ خبر، افواہ یا سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی اطلاع پر ردِعمل دینے سے گریز کریں اور ایسی معلومات کو آگے پھیلانے سے بھی اجتناب کریں۔
ہم سب اپنی مرکزی و صوبائی قیادت کے فیصلوں اور ہدایات کا انتظار کریں اور صرف قیادت کی جانب سے جاری کردہ مستند ہدایات کے مطابق عمل کریں۔
یاد رکھیں، مشکل حالات میں ہمارا نظم و ضبط، اتحاد، صبر اور ذمہ داری ہی ہماری اصل طاقت ہے۔ کسی بھی اشتعال یا غیر ضروری ردِعمل سے گریز کرتے ہوئے اپنی جدوجہد کو آئین، قانون، جمہوری اصولوں اور پُرامن سیاسی طریقۂ کار کے مطابق جاری رکھنا ہے۔
ان شاء اللہ، اللہ تعالیٰ خیر فرمائے گا۔ ہمیں اپنے مؤقف، اپنی جدوجہد اور اپنے مقصد پر پُختہ یقین ہے۔ عمران خان کی قیادت میں ہماری آئینی اور قانونی جدوجہد جاری رہے گی اور ہم اپنے بنیادی جمہوری و آئینی حقوق کے حصول کے لیے پُرامن اور ثابت قدم رہیں گے۔
اللہ تعالیٰ پاکستان، خیبرپختونخوا اور ہم سب کا حامی و ناصر ہو۔ آمین۔
شکریہ۔
چیف منسٹر کو سی ایم ہاؤس میں کنٹینر کے ذریعے قید کرنے کی تیاری کی جا رہی ہے۔ سینکڑوں کنٹینر منگوائے جا رہے ہیں۔ اگر ایسا قدم اٹھایا گیا تو یہ امپورٹڈ رجیم اپنے پاؤں پر کلہاڑی مارنے جا رہی ہے۔ اسکا بہت شدید رد عمل آئے گا۔
سات دن بہت بھی ہے اور کم بھی تمام تنظمیں ، ایم پی ایز ، ایم این ایز اور پارٹی کے ورکرز پہلے سے کی ہوئی تیاری کو مزید تیز کردے تاکہ 4 اکتوبر جس دن مارچ شروع ہو ہماری تعداد اتنی ہو کہ منزل پر پہنچنے سے پہلے عمران خان صاحب اور اُس کے خاندان کو انصاف مل جائے اگر ۱ فیصد پاکستانی بھی نکل ائے تو آپ کی تعداد کئی لاکھوں بلکہ کڑوڑ میں ہوگی تمام پاکستانی قوم فیصلہ کرے ہم نے ایک دفعہ مل کر نکلنا ہے تاکہ ہم مظبوط اور اپنے سیاسی اہداف حاصل کرسکے
ہمارا مطالبہ ہے کہ اسٹیبلشمنٹ خیبر پختونخوا کے معاملات میں مداخلت بند کرے ـ گرفتار خواتین اور سیاسی ورکرز کو فوری رہا کیا جاے ـMPO جیسے کلونیل قوانین کو ختم کیا جائے
ملک میں منصفانہ انتخابات کروانے جائیں !
بیرسٹر حسان خان نیازی کا جیل سے پیغام 💔💔💔
میری پیاری اماں، اس سے زیادہ فخر اور اعزاز کی بات کیا ہی ہو سکتی ہے کہ آپ بھی اسی جیل میں ہیں جہاں میں۔ آپ کو دیکھے بغیر بھی میں آپ کی محبت اور تحفظ، اور آپ کی شفیق چھاؤں کو اپنے اوپر محسوس کرتا ہوں۔
یا اللہ، میرے والدین اور پورے خاندان کی حفاظت فرما، ہمیں صبرِ جمیل عطا فرما اور ہمیں کبھی اکیلا نہ چھوڑ۔
حَسْبُنَا اللّٰهُ وَنِعْمَ الْوَكِيلُ
My dear Ama, couldn't be more proud. Honoured to be in the same jail as you. Even without seeing you, I feel your love and protection, your shade on me.
Ya Allah, protect my parents and entire family, grant us sabr and never leave us alone.
حَسْبُنَا اللّٰهُ وَنِعْمَ الْوَكِيلُ
We love Pakistan & can give our lives to make it an Islamic welfare state. My parents, sisters & future nieces & nephews are trained as patriots who'd even die for this land. They detained my whole family at once. A new record, and it only earned us more respect.
جب ہم نے لانگ مارچ کی کال دی تو ڈر کی وجہ سے اسلام آباد ہائی کورٹ چلے گئے 79 ہزار پولیس ، رینجرز کی نفری تین ہزار کنٹنر پورا اسلام آباد بند، پنجاب بند خیبر پختون خواہ کے راستے بند اور اب ہمیں دھمکیاں دے رہے ہیں اجاو اسلام آباد ڈر پوک کنٹینرز اور پولیس سپاہیوں کے پیچھے چھُپ کر بدماشی کررہے ہو اگر اتنے ہی بہادر ہو تو کنٹر ہٹاؤ دیکھتے ہیں قوم آپ کا کیا حال کرتی ہیں
ہمارا مارچ ہماری مرضی