رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا مجھے پانچ چیزیں ایسی دی گئی جو مجھ سے پہلے کسی کو نہیں ملی
(۱)ابھی ایک ماہ کی مسافت ہو کہ دشمن پر میرا رعب طاری ہوجاتا(۲)ساری زمین میرے لیے مسجد اور پاکیزہ بنادی گئی ہے میری امت میں سے ہر شخص جہاں چاہے نماز پڑھ سکتا ہے
1/n
نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ساتھ دس ہزار جانثار تھے
جنہوں نے مکہ فتح کیا
آپ کے وصال کے بعد انہی نے دو سپر پاورز کو مٹا دیا
تین براعظموں تک اسلام کا پیغام پہنچا دیا
ہمارے ہاں ہر شخص عاشق رسول ہونے کا دعویدار ہے
اور یہاں زہر بھی خالص نہیں ملتا
"یخدعون اللہ والذین انفسہم"
اللہ فرمائے گا: یہ ایسا دن ہے (جس میں) سچے لوگوں کو ان کا سچ فائدہ دے گا، ان کے لئے جنتیں ہیں جن کے نیچے نہریں جاری ہیں، وہ ان میں ہمیشہ ہمیشہ رہنے والے ہیں۔ اللہ ان سے راضی ہوگیا اور وہ اس سے راضی ہوگئے، یہی (رضائے الٰہی) سب سے بڑی کامیابی ہے۔
(سورۃ الْمَآئِدَة، 5 : 119)