اصل بندہ اب ہاتھ آیا ہے۔ پی ٹی آئی کےتمام قبیح جرائم اورسوشل میڈیا ٹرولنگ جیسی افعال کےبنیادی کرداروں میں سےایک ہے۔ یہ وہ شخص ہے جس نے ایس پی طاہر داوڑ کےغائب کئےجانےکےبعد میڈیا پرجھوٹ بولا تھا کہ وہ تو اپنے گھرمیں بیٹھا ہوا ہے۔ وتلک الایام نداولھا بین الناس (القرآن)
مخلص دوست جب آپ کے خلاف ہوجائیں تب آپ ان کا جواب دینے کی بجائے خاموش ہوجائیں اور چپکے سے ان کے پلانز( جواپ کے خلاف بنارہےہوں) دیکھتے رہیں اور وقت کا انتظار کریں😷
پچھتر سال گزرگئے اور ہم نے پاکستان کو نیو گانے ریلیز کرنے کے سوا کچھ نا دیا
خدارا اپنی آنے والی نسل کے لیے کچھ اچھا کر جاو
ایک ایسا نظام لاؤ جس میں کرپٹ سیاستدان کرپٹ جرنیل کرپٹ وکلا کرپٹ جج کرپٹ ملازمین کا احتساب ہو
اور عام عوام تک انصاف وسائل کی رسائی یقینی ہو۔ آزادی مبارک
ایس ٹی آئ ٹیچرز کو نو ماہ سے تنخواہ نہی دی گئ جوکہ حکومت کا شرمناک عمل ہے اساتزہ قوم کے معمار ہوتے ہیں ان ظالموں نے اساتزہ کو تنخواہ نا دے کر مایوس کیا
جلد ایس ٹی آئ ٹیچرزکو تنخواہ دیں ورنہ ملک گیر ہڑتال کریں گے
#STIs_Want_Salary#cmpervezElahi#CMPunjab@zahidbashir824
( اللہ تعالی نے خود رزق اور عزت دینے کا وعدہ کیا ہے
اور اس سے بڑھ کر یہ وعدہ بھی کرڈالاکہ وہ اپنے وعدہ سے پیچھے نہی ہٹتا)۔۔
تو پھر ڈر کس بات ہے۔۔ کیوں رزق کی خاطر لوگوں کی جانیں لے رہے ہو ۔۔
اگر دنیا کی پریشانی سے چھٹکارا اور سکون چاہتے ہو تو قرآن پاک کی تلاوت کیا کرو🤲❤️
مرشد وہ جس کے ہاتھ میں ہرایک چیز ہے
شاید ہمارے ساتھ وہی ہاتھ کرگیا۔
جب عوام کو سبسڈی نہی دے سکتے تو ان لوگوں کی سبسڈی بھی ختم کردو جن کے بچوں اورنوکروں کی بھی دس دس مہنگی گاڑیاں ہیں۔
پٹرول ڈیزل اوربجلی مفت میں استعمال کررہےہیں
ملک کو تباہی کے دہانےمیں لاکھڑاکردیا
کسی کے جانےکاانتظار کیوں کرتےہیں
کوئ شہر چھوڑ کر جائے
کوئ دنیا چھوڑ کر جائے
تب ہم اس کے بارے کہتےہیں کہ اس میں فلاں خوبی تھی
اس کے ہوتے ہوئےکیوں نہی
اگر یہی بات اس کےہوتے ہوئے کہیں تو اس کوجینے کا مقصدمل جاتا ہے
اس کو کتنا اچھا لگے گا جب ہم اس کو بتائیں کہ یار تم نے جو فلاں