Largest Shia Students Organization in Pakistan for the last 50 years! Founded on 22 May 1972 at University of Engineering and Technology, Lahore, Pakistan.
Tribute to the Commander of HZB the Martyr Syed Hassan Nasrullah from the shores of the Arabian Sea on the beaches of Pakistan 🇵🇰
#HassanNasrullah#Karachi#ISOPakistan
امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کراچی ڈویژن جامعہ کراچی یونٹ کی جانب سے مظلومین فلسطین اور کولمبیا یونیورسٹی کے طلباء کے حق میں احتجاجی ریلی کا انعقاد کیا گیا جس میں طلبا و طالبات کی کثیر تعداد نے شرکت کی ۔
#ISOPakistan#StudentsForGaza#معنویت_و_بصیرت
امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کراچی ڈویژن جامعہ کراچی یونٹ کی جانب سے مظلومین فلسطین اور کولمبیا یونیورسٹی کے طلباء کے حق میں احتجاجی ریلی کا انعقاد کیا گیا جس میں طلبا و طالبات کی کثیر تعداد نے شرکت کی ۔
#ISOPakistan#IMH#معنویت_و_بصیرت
آئی ایس او کراچی ڈویژن کے وفد کی ڈپٹی جنرل سیکرٹری آئی ایس او کراچی ڈویژن برادر کمیل کی سربراہی میں اے۔پی۔ایم۔ایس۔او وفد سے ان کے دفتر میں ملاقات۔اس موقع پر مختلف اہم امور پر تبادلہ خیال کیا گیا اور مرکزی آزادی القدس ریلی میں شرکت کی دعوت دی گئی۔
#IMC#QudsDay2024#ISOPakistan
25 دسمبر روز ولادت قائد اعظم محمد علی جناح کے موقع پر ڈویژن صدر آئی ایس او کراچی برادر ظفر حیدر کی جانب سے حالیہ کچھ روز سے م��ک پاکستان میں اٹھنے والی فلسطین مخالف آوازوں اور مغربی ایجنڈے کے تحت دو ریاستی حل کی بات کرنے والے افراد کے حوالے سے اہم ویڈیو پیغام۔
#IMC
#ISOPakistan
مفہوم جنگ نرم
نرم جنگ یا سافٹ وار سے مراد ایسی کثیر الجہتی جنگ ہے جو مختلف و پیچیدہ ثقافتی وسائل (جھوٹ، پروپیگینڈہ، میڈیاوار ) کے ذریعے دینی انقلابی افراد اور سماج کے نظریات کو مشکوک بنادے۔
رهبر معظم سید علی خامنه ای
#ISOPakistan#IMH
نگران وزیر اعظم کی جانب سے مقبوضہ فلسطین کے لیے دور یاستی حل کی تائید کرنے کی شدید ترین مذمت کرتے ہیں ۔ ۔ آئی ایس او پاکستان، ہمیشہ سے فکر قائد اعظم اور فکر علامہ اقبال کی محافظ رہی ہے، اور رہے گی۔
#JinnahRejectedIsrael
ملت پاکستان کسی صورت بھی اسرائیل کو تسلیم نہیں کرے گی اور قائد اعظم کے فرمان سے ہر گز پیچھے نہیں ہٹے گی۔ مسئلہ فلسطین کا واحد حل فلسطین کی آزادی ہے جو اسرائیل کی نابودی سے منسلک ہے
ظفر حیدر
ڈویژنل صدر آئی ایس او پاکستان کراچی ڈویژن
#IMC#ISOPakistan#JinnahRejectedIsrael
ISO KD organized a protest at Gulistan e johr near Melinium Mall, in solidarity with the people of Palestine and against Israeli atrocities in Gaza. Students from various universities participated in the protest, demonstrating their solidarity with Palestine.
#ISOPakistan
ISO KD organized a protest at Teen Talwar, in solidarity with the people of Palestine and against Israeli atrocities in Gaza. Students from various universities participated in the protest, demonstrating their solidarity with Palestine.
#IMC#ISOPakistan#Palestine#Gaza
آئی ایس او کراچی ڈویژن کے نومنتخب صدربرادرظفرحیدر کی وفد کے ہمراہ مولاناحسن ظفر نقوی سےان کی رہائشگاہ پر ملاقات۔ملاقات میں طلباء کے مسائل سمیت مختلف ملی و بین الاقوامی امور پر گفتگو ہوئی،اس موقع پر قبلہ نے نومنتخب صدر برادرظفرحیدر کو مبارکباد پیش کی اور نیک خواہشات کا اظہار کیا۔