It's indeed a matter of pride that your performance is being appreciated across divisions in Pakistan. Congratulations to the Gilgit Division team on this achievement.
شبِ شہدا 💔
آئی ایس او علی یونت نومل کی جانب سے شہید ر یہبر معظم سید علی حسینی خامنہ ای راہ قدس کی یاد میں بعد از مجلس عزا علمدار چوک نومل میں ۳ روزہ شب شہدا کا انعقاد کیا گیا جس میں شہید رہبر معظم کی حالات زندگی پر ڈاکومنٹری چلائ گئ.
آئ ایس او علی یونٹ نومل
ائی ایس او علی یونٹ نومل کی جا نب سے آج رہبر معظم سید علی خامنہ اور اسلامی جمہوریہ ایران کی حمایت میں آج علی پارک نومل میں فٹ بال میچ کے دوران رہبر معظم سید علی خامنہ ای کے تصور آویزاں کیئے گئے اور اظہار یکجہتی کا مظاہرہ کیا گیا
ائی ایس او علی یونٹ نومل
#Iran#IsoNomal
جشنِ بلوغت 2026
اپنے بچوں کی تربیت کرو قبل اس کے کہ فاسد ماحول ان پر غالب آ جائے
(امام علیؑ)
پروگرام برائے احکام
ا حکام تقلید
احکامِ طہارت
نجاسات
مطہرات
غسل کے واجبات
غسل کرنا
احکامِ نماز
واجب نماز
احکامِ روزہ
تیمم
وضو
#IsoNomal
امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان گلگت بلتستان ریجن ڈسٹرکٹ 1علی یونٹ نومل میں تنظیم سازی کاسلسلہ جاری۔
برادر طَہَ عباس آئی ایس او شہید عباس بابا ئی محب یونت مدینت الکریم داس کے صدر منتخب۔
شعبہ اطلاعات
امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان گلگت بلتستان ریجن ضلع 1علی یونٹ نومل
مورخہ 3 فروری کو آئی ایس او علی یونٹ نومل کے اسکاؤٹس نے جی۔ایس۔ایل حسن عباس کی سربراہی میں برادر شہید اظفر اور مرحوم اسکاؤٹ برادر مہدی اور برادر سالار کے قبور پہ سلامی دی اور پرچم کشائی کی اس دوران اسکاؤٹس سے جی۔ایس۔ایل برادر حسن عباس نے مرحوم برادران کو خراج تحسین پیش کیا.
امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان گلگت بلتستان ریجن کی جانب سے ریجنل و ضلعی مسئولین کے لئے مسئولین ورکشاپ کا انعقاد کیا گیا۔
ورکشاپ کی پہلی نشست سے رکن مرکزی نظارت برادر مشتاق مسلم نے ادارہ جات آئی ایس او پاکستان اور ریکارڈ سازی کے عنوان سے دوستاں۔
امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن
آج مورخہ 30 جنوری کو آئی ایس او نومل کے زیر اہتمام بورڈ آف پیس میں پاکستانی کی شمولیت کے خلاف بعداز نماز جمعہ علمدار چوک نومل احتجاج رکارڈ کروایا ۔۔
#ISONOMAL
۳ شعبان ولادت با سعادت امام حسین علیہ سلام کے مو قع پر نومل مرکز میں ایک عظیم پروگرام رکھا گیا جس میں کثیر تعداد میں مومین نے شرکت کی اور علاقے نومل کے منقبت خو انوں نے مولاُ کی شان میں عقیدت کے پھول نچھاور کیئےاور پروگام کے آخر میں جشن کی کیک کاتی گئی ۔
#ISONOMAL
کتائب عز الدین القسام کے سربراہ محمد السنوار، ترجمان ابو عبیدہ اور دیگر مجاہدینِ اسلام کی شہادت پر ملتِ مظلومِ فلسطین اور حما-س کے مجاہدین کو تعزیت پیش کرتے ہیں۔
سید امین شیرازی
مرکزی صدر آئی ایس او پاکستان
#ISOPakistan#IMH
امامینز نومل کی جانب سے دختر نومل خواہر شیدا ندیم کو مرکزی نائب صدر بنے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں اور اللّٰہ سے دعا گو ہیں کہ اللّٰہ آپ کو اس شجرہ طیبہ کو آگے بڑھانے میں ہمت عطا کرے۔ آمین۔
#ISONOMAL
۔امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن علی یونٹ نومل کے زیر اہتمام جشن ولادت باسعادت بی بی فاطمہ زہرا(س) کے مناسبت سے آئی ایس او آفس میں ایک پروگرام کا انعقاد کیا گیا جس میں کثیر تعداد میں مومنین نے شرکت کی۔
پروگرام کے آخر میں کیک کاٹی گی۔
امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان علی یونٹ نومل
"پہلا اجلاس عاملہ"
امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان گلگت بلتستان ریجن کے سال احیائے ثقافت اسلامی و استحکام پاکستان 2025-26 کے پہلے اجلاس عاملہ کا باقاعدہ آغاز المصطفٰی ہاؤس ائی ایس او ریجنل آفس میں کیا گیا۔
جس میں ریجنل صدر برادر جہانزیب حسین نے ابتدائی کلمات ادا کئے۔
صدر آئی ایس او نومل برادر مہتاب علی کی آئی ایس او آفس آمد کے موقع پر سینئر برادران اور یونٹ کے ذمہ داران نے استقبال کیا۔ یونٹ صدر برادر مہتاب علی نے اپنی نئی یونٹ کابینہ کا اعلان کیا اور حلف لیا۔
#iso_pak#ISO_GB_REGION#ISO_DISTRICT_1#ISO_NOMAL
صدر آئی ایس او علی یونٹ نومل برادر مہتاب علی کا سینئر برادران کے ساتھ ملاقات۔۔
جس میں تنظیمی معاملات اور یونٹ کے آئندہ پلان پر مفصل تبادلۂ خیال کیا گیا۔
#iso_pak#ISO_GB_REGION#ISO_DISTRICT_1#ISO_NOMAL