فلوٹیلا 86 کے پورے عملے کے ہر فرد کا تہہ دل سے شکریہ ادا کرتا ہوں جس نے بڑا عظیم مشن پورا کیا اور کرہ ارض کا چکر لگایا۔ اسی طرح آپ کے اہل خانہ کا بھی شکر گزار ہوں۔ جو کام آپ نے کیا وہ بہت بڑا افتخار ہے۔ ایسا کارنامہ ملک کی بحریہ کی پوری تاریخ میں پہلے کبھی نہیں انجام پایا۔
سویڈن کی حکومت کو جان لینا چاہیے کہ اس نے مجرم کی پشت پناہی کر کے عالم اسلام کے خلاف جنگ کا محاذ کھول دیا ہے اور مسلم اقوام اور ان کی بہت سی حکومتوں کی نفرت اور دشمنی مول لے لی ہے۔
آئی ایس او انچولی یونٹ اور دستہ امامیہ کے تحت بارگاہ شہدائے کربلا،انچولی سوسائٹی میں منعقدہ سالانہ مرکزی دعا عرفہ و مجلس شہادت حضرت مسلم ابن عقیلؑ کے روح پرور محفل کی چند جھلکیاں۔
https://t.co/t9r7ardo76
#ISOAncholiunit#DuaArfa
آئی ایس او پاکستان کراچی ڈویژن اور دستہ امامیہ کی جانب سے کراچی کی مرکزی دعائے عرفہ و مجلس شہادت حضرت مسلم ابن عقیلؑ کے روح پرور اجتماع کا انعقاد 9 ذوالحجہ بروز بدھ امام بارگاہ شہدائے کربلا انچولی میں کیا گیا۔
#ISOPakistan#ترویج_افکار_شہید_حسینی#IMH
آئی ایس او انچولی یونٹ اور دستہ امامیہ کے تحت بارگاہ شہدائے کربلا،انچولی سوسائٹی میں منعقدہ سالانہ مرکزی دعا عرفہ و مجلس شہادت حضرت مسلم ابن عقیلؑ کے روح پرور محفل کی چند جھلکیاں۔
https://t.co/t9r7ardo76
#ISOAncholiunit#DuaArfa
ہمارے نوجوان کو نمونہ عمل کی ضرورت ہے۔ شہید آئیڈیل ہیں۔ ان کا ذکر زندہ رہنا چاہئے۔ شہیدوں کا ذکر کون زندہ رکھ سکتا ہے؟ ان کے ماں باپ، بیویاں اور خانوادے۔
امام زمانہ عج کا ظہور حتمی ہے
🔷️ل امام جعفر صادق علیہ السلام:
اگر دنیا کی عمر کا ایک دن بچے گا خداوند عالم اس دن کو اتنا طولانی کر دے گا تاکہ ہمارے قائم اہل بیت علیہ السلام کا ظہور ہو جائے
منتخبالاثر، ص 254
#امام_خمینی کے پاس اسلامی انقلاب کو آگے لے جانے کے لئے نہ پیسے تھے، نہ تشہیراتی وسائل تھے، نہ ریڈیو، نہ نیوز ایجنسی اور نہ ہی دنیا کی کوئی حکومت ان کی حمایت کر رہی تھی۔ جس چیز نے ایران، مسلم امہ اور دنیا میں ابدی تبدیلی پیدا کرنے میں ان کی مدد کی وہ تھا #ایمان اور #امید۔
گستاخِ امام مہدی(عج)کو آخر اب تک گرفتار کیوں نہیں کیا جاسکا؟فرزندِرسول امامِ مہدی(عج)کی شانِ اقدس میں بدترین گستاخی سےامت مسلمہ کےجزبات کو ٹھیس پہنچی ہے۔ہم پاکستان میں آئین اور قانون کے پاسدار ہیں ہمارے صبر کو ہماری کمزوری نہ سمجھا جائے۔#ISOPakistan#ترویج_افکار_شہید_حسینی#IMH
امید کرتا ہوں کہ امت اسلامیہ، حکومتوں کے روابط کی تقویت کے ساتھ ہی اپنی شوکت و عظمت دوبارہ حاصل کرے گی۔ اسلامی ملکوں کے وسائل اور توانائیوں کا ایک ساتھ جمع ہونا تمام اسلامی اقوام، ملکوں اور حکومتوں کے مفاد میں ہے۔
#ایران اور #سعودی_عرب کے تعلقات کی بحالی جیسے امور ہمسایہ اور علاقائی ملکوں سے روابط کو فروغ اور تقویت بخشنے کی جناب رئیسی کی حکومت کی اچھی پالیسیوں کا نتیجہ ہیں۔
اسلامی ملکوں سے رابطہ خواہ وہ طویل مسافت پر واقع ہوں، اسی طرح ہم خیال ملکوں سے تعلقات اہم ہیں۔ آج عالمی سیاست کے بنیادی خطوط کے سلسلے میں دنیا کے بعض بڑے اور اہم ملکوں کا ایران کے ساتھ آنا غیر معمولی پیشرفت ہے، ان روابط کو مستحکم کرنے کی ضرورت ہے۔
حج میں شرکت کا ہدف کیا ہے؟ مسلم امہ کے افراد کے دلوں کو ایک دوسرے کے قریب لانا اور مسلم امہ کا اتحاد۔ کس کے مقابلے میں؟ کفر، ظلم، استکبار، انسانی و غیر انسانی بتوں کے مقابلے میں، ان تمام چیزوں کے مقابلے میں جنہیں ختم کرنے کے لئے اسلام آیا۔