خواتین میں اب تک کا سب سے بڑا اکاؤنٹ جسے جی ایچ کیو کو فالو کرنے کا عزاز حاصل ہے وہ یہ ہیں۔ شکریہ @MirhaAfridi آپ کو اب وائرل ہونے سے کوئی نہیں روک سکتا۔
اسلام علیکم!
اُمید ہے آپ خیریت سے ہوں گے/گی۔یہ پیغام آپکو "ایک کپ چائے" والوں کی طرف سے دیا جا رہا ہے۔
عباس خان جو کہ "ایک کپ چائے" کے ہوسٹ ہیں اُنکا اکاؤنٹ مونٹائز ہو چکا ہے۔اور اس سے ملنے والی رقم سے ہم مبرز غریب اور ضرورت مند لوگوں کی مدد کرنا چاہتے ہیں۔
ہم کسی سے ڈونیشن نہیں مانگ رہے ہمیں صرف آپکیRP (ری پوسٹ) اور پوسٹس کے نیچے اچھے کمنٹس کی ضرورت ہے آپ جتنا RP اور کمنٹس کریں گے ہمارے پاس اتنی زیادہ رقم جمع ہو گی۔
ہم نے اس سلسلہ میں "غریب بھوکا نا سوئے" کے نام سے گروپ تشکیل دیا ہے جس میں تمام ممبرز اپنے قیمتی وقت میں سے وقت نکال کر عباس خان کی پوسٹس کو RP کرتے ہیں اور کمنٹس کرتے ہیں تاکہ زیادہ سے زیادہ رقم جمع ہو سکے۔۔اگر آپ اس کار خیر میں حصہ لینا چاہتے ہیں آپ ہمارے گروپ کو جوائن کر سکتے ہیں۔
گروپ میں ایڈ ہونے کے لیے "OK" کا رپلائی کر دیں۔
آپ کے ساتھ ہمارے ہوسٹ عباس خان کے اکاؤنٹ کا ہینڈل بھی شیئر کیا جا رہا ہے👇
@AbbasKhan251
معزز ممبران ہماری کوئی سخت شرائط نہیں ہیں کیوں کہ اس کار خیر میں جو حصہ لیں گے ہمیں انکا زیادہ سے زیادہ وقت چاہیے۔
گروپ کی شرائط درج ذیل ہیں👇
✨وہی ممبر "OK"کا میسج کریں جو اس کار خیر کے سلسلہ کو جاری رکھنے کے لیے ہمیں وقت دے سکیں۔
✨ تمام ممبرز اپنے قیمتی وقت میں وقت نکال کر ہوسٹ کی ٹائم لائن پر جائیں گے اور پوسٹ کو ری
پوسٹ کریں گے۔اور کمنٹس کریں گے۔
✨کوئی بھی ممبر گروپ نہیں چھوڑے گا۔
✨کوئی ممبر دوسرے ممبر سے بد تمیزی نہیں کرے گا ایک دوسرے کی عزت کا خیال رکھا جائے گا۔
✨ ہوسٹ کی پوسٹ پر کمنٹس کرتے ہوئے اس بات کا
خیال رکھیں کوئی کمنٹ نیگیٹیو نا ہو مثبت ہو۔
✨آپکی RP اور کمنٹس سے ہی ہم زیادہ رقم جمع کر
سکتے ہیں اس لیے زیادہ سے زیادہ پوسٹ کو RP کریں گے اور کمنٹس کریں گے تاکہ پوسٹ کی ریچ بڑھے۔
اللہ پاک آپ سب کا حامی و ناصر ہو آمین۔
♥️✨
#ایک_کپ_چائے
#غریب_بھوکا_نہ_سوئے
جیسا کے سب کو پتہ ہے۔ کہ میں دن بدن مشہور ہوتا جا رہا ہوں۔ اور بہت جلد وائرس بھی ہو جاؤں گا۔
گزارش یہ تھی کہ میری آفیشل I'D کے علاوہ اگر کوئی GHQ بن کر میسج کرے تو برائے مہربانی اس کے ساتھ جو مرضی کریں۔ میرا اس سے کوئی تعلق نہیں۔ میں ایسی گھٹیا حرکات نہیں کرتا۔۔
@GHQ_official1
جی ایچ کیو غیر جانبدار کی طرف سے پاکستان تحریک انصاف کو ورچوئل جلسے کی کامیابی پر مبارکباد۔۔ پڑھا لکھا پاکستان ہی ہمارا سرمایہ ہے ۔ اس طرح کے تجربے کی ہم خیر مقدم کرتے ہیں۔ اور پاکستان کو درپیش سکیورٹی مسائل کی مدد کے لئے اسطرح کے لائے عمل قابل تعریف ہیں۔
#PTIVirtualJalsa#PTI
میں نے پہلی بار 2012 میں ایکس استعمال کرنا شروع کیا۔
یہ اکاؤنٹ 2022 میں بنایا
پرانے دوست نہ جانے کہاں چلے گئے ہیں۔
دعا ہے جلد دوستوں کی نئی دنیا آباد ہو❤
اور میں وائرل ہو جاؤں ۔
#جی_ایچ_کیو_تو_ہوگا