2016 میں جب پنجاب میں کوئلے اور LNG کے پاور پلانٹ لگائے جا رہے تھے تو اس وقت کے سیکرٹری پاور یونس ڈھاگہ نے اس کی مخالفت کی اور کہا کہ ہم کیپسٹی چارجز کے گھن چکر میں پھنس جائیں گے ، 24 گھنٹے کے اندر یونس ڈھاگا کو کھڈے لائن لگا دیا گیا تھا ! ثناءاللہ خان ۔۔
@KhawajaMAsif سن لیں
نثار میں تری گلیوں کے اے وطن کہ جہاں
چلی ہے رسم کہ کوئی نہ سر اٹھا کے چلے
جو کوئی چاہنے والا طواف کو نکلے
نظر چرا کے چلے جسم و جاں بچا کے چلے
ہے اہل دل کے لیے اب یہ نظم بست و کشاد
کہ سنگ و خشت مقید ہیں اور سگ آزاد
پاکستان کے سب سے بڑے میڈیا گروپ جنگ اور جیو نے ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ کے بارے میں انتہائی گھٹیا اور غلیظ خبر لگائی جس میں ان کے کردار پر انتہائی گھٹیا الزام لگایا گیا ان کی کسی لڑکے کے ساتھ افئیر کی خبر لگائی گئی اس خبر نے بلوچستان اور پاکستان کے مابین جو رشتہ تھا اس رشتے میں دراڑ ڈال دی اور یہ سب عاصم منیر کے دور میں ہوا ! احمد نورانی ۔۔
مہرنگ بلوچ کو عمر قید کی سزا ہو جانا پاکستان کے ساتھ غداری ہے، جیسے شیخ مجیب کو اگرتلہ سازش کیس میں سزا دینا اس ملک کے ساتھ غداری تھی۔ ایوب خان سے لے کر عاصم منیر تک، سب جرنیلوں نے پاکستان میں علیحدگی پسندوں کو فروغ دیا ہے۔ غدار مہرنگ نہیں، غدار تم ہو!
ایک آرمی چیف دنیا کے اسٹیج پر ہمارے ملک کے وزیرِ اعظم کی آئینی حیثیت کو ثانوی کر رہا ہے، جو پہلے ہی غیر آئینی وزیرِ اعظم ہے۔
اس کی آئینی سزا عاصم منیر کو ہی بھگتنی پڑے گی!
Wish a day comes when there is accountability for criminals and thieves like Kakar who have benefited tremendously from boosting violence in Baluchistan
اپنے والد کی پشاور انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی سے سرجری کرائی جس کا خرچہ تقریباً 4 لاکھ روپے ہے لیکن صحت کارڈ کے ذریعے بالکل مفت سرجری ہوئی میں اور میرے والد انتہائی مطمئن لوٹے ہسپتال سے پی آئی سی تحریک انصاف کا بہت بڑا کارنامہ ہے ! سینیئر صحافی محمد فہیم
جنرل عاصم منیر نے دوہزار انیس میں بطور آئی ایس آئی چیف دورہ ایران کے دوران بھی اسی طرح کی چولیں ماری تھیں جس کے بعد ایرانی قیادت کی شکائت پر اس وقت کی فوجی قیادت نے انہیں آئی ایس آئی چیف کے عہدے سے ہٹانے کیلیے کہا۔ شاطر دماغ عاصم منیر نے ٹاؤٹ صحافیوں کے ذریعے اپنے آئی ایس آئی چیف کے عہدے سے ہٹائے جانے کو الگ ہی رنگ دے دیا۔
Strongly condemn the state terrorism unleashed by the Israeli military against unarmed Palestinians in Gaza protesting the shifting of the US embassy to Jerusalem.
نیتن یاہو کا بیانیہ چلایا جارہا ہے مگر سابق وزیراعظم پاکستان کا نام لینے تک پر پابندی ہے۔
یہ ہمارا پاکستان نہیں ہے
یہ عاصم منیر کے قبضہ گروپ کا پاکستان ہے-
مجھ سے صحافی پارس جہانزیب نے سوال کیا عمران خان نے ریاست مدینہ بنانی تھی وہ کہاں تک پہنچی؟
میں نے کہا کیا ریاست مدینہ کوئی بلڈنگ تھی جو عمران خان نے بنانی تھی، وہ تو ہم نے بنانی تھی،
جھوٹا جھوٹ چھوڑتا، زانی زنا چھوڑتا، ظالم ظلم چھوڑتا، بد دیانت بد دیانتی چھوڑتا، مولانا طارق جمیل
پاکستان نے ایران پر اسرائیلی حملے کی جو مذمت کی تھی اس میں نہ تو اسرائیل کا نام تھا نہ امریکہ کا امریکہ سے تو چلو ڈرتے ہیں اسرائیل کا نام کیوں نہیں لیا ؟ اس کے برعکس خلیجی ممالک پر ایرانی حملے کی پرزور اور سخت الفاظ میں مذمت کی گئی اور ایران کا نام لے کر کی گئی ! عبدالباسط ۔۔
سرکاری اعدادوشمار کےمطابق عمران خان کی حکومت ختم ہونے سےآج تک گیس کی قیمتوں میں 𝟏𝟐𝟎𝟎%اضافہ ہوا پیٹرول اس وقت 152 تھا آج 321روپے ہے بجلی قیمتوں میں 𝟐𝟎𝟎 فیصد اضافہ ہوا ہے گوشت اس وقت 600 تھا آج 𝟏𝟏𝟎𝟎 روپے کلو ہے آٹا 20 کلو 988 تھا آج 𝟏𝟗𝟎𝟎 روپے ہے ! ثناءاللہ خان ۔
پاکستان میں حملے تو کالعدم ٹی ٹی پی کر رہی ہے، افغانستان میں حملوں کے متعلق میں نے حکومتی اعدادوشمار میں صرف افغان طالبان کی ہلاکتوں کے نمبرز دیکھے ہیں لیکن کالعدم ٹی ٹی پی کے نقصان کے متعلق اس میں کچھ نہیں ہے، جو ہمارا اصل دشمن ہے، پھر سوال تو ہو گا..!!
@taahir_khan
La posición del Gobierno de España ante esta coyuntura es clara y consistente. La misma que hemos mantenido en Ucrania y Gaza.
No a la quiebra de un derecho internacional que nos protege a todos, especialmente a la población civil.
No a asumir que el mundo solo puede resolver sus problemas a base de bombas.
No repitamos los errores del pasado.
NO A LA GUERRA.
Spanish PM Pedro Sanchez responds to Trump :
"23 years ago, U.S govt dragged us into a war with Iraq, A war said to fight to eliminate Saddam Hussein's nuclear weapons and bring democracy
But NO nuclear weapon was found in Iraq"
You can't fool us twice !! BRUTAL !!