پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں بڑا اضافہ
پیٹر��ل کی قیمت میں 14 روپے 92 پیسے فی لیٹر اضافہ کر دیا گیا، جبکہ ہائی اسپیڈ ڈیزل 15 روپے فی لیٹر مہنگا ہو گیا��
اضافے کے بعد پیٹرول کی نئی قیمت 414 روپے 78 پیسے فی لیٹر جبکہ ڈیزل کی قیمت 414 دیا۔
بریکنگ نیوز🚨
ایک دردناک بیان میں کہا گیا ہے
وہ بھوکے اور پیاسے شہید ہوئے…
یہ جملہ حالیہ واقعات کے تناظر میں سامنے آیا ہے، جس نے عوامی جذبات کو جھنجھوڑ کر رکھ دیا ہے۔
*🚨تازہ ترین:*
*🔥قطر کے دارالحکومت دوحہ پھر زور دار دھماکوں سے لرز اُٹھا، دوحہ کی فضاوں میں ایک بار پھر پڑے پیمانے پر دھماکے سُنے جارہےہیں، فضا میں میزائلوں کو روکنے کے مناظر واضح طور پر دیکھے جاسکتے ہیں، حالیہ لہر آج دن بھر میں ہونے والے تمام دھماکوں سے زیادہ زور دار
*حکومت نے آئندہ 15 روز کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کردیا*
پیٹرولیم ڈویژن نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا
اطلاق اج رات 12 بجے سے ائندہ 15 روز کے لیے ہوگا
پیٹرول فی لیٹر۔ 8روپے مہنگا کر دیا گیا
ہائی ہائی سپیڈ ڈیزل 5 روپے 16فی لیٹر مہنگا کر دیا گیا
فقیر آباد ڈویژن پشاور میں غیر قانونی افغان باشندوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری دوران کارروائی 350 افغان باشندوں کو حراست میں لیا گیا ڈویژن بھر کے تھانہ جات میں مقدمات درج کرکے تفتیش کا آغاز کردیا گیا ہے۔