رَبِِّ اِنِّى مَغْلُوْبٌ فَاَنْتَصِرْ
میرے رب بے شک میں مغلوب ہوں، تو میری مدد فرما
Rabbi inni maghlubun
fan-tass-ssir
O Allah! I am overpowered, so help me".
Surah Al Qamar [54:10]
تاریخ انسانی کا سب سے بڑا سرنڈر!
تاریخ میں دو بڑے سرنڈر ہوئے ہیں پہلا تو 1971 میں ہوا لیکن کیا آپکو معلوم ہے کہ تاریخ کا دوسرا بڑا سرنڈر 2025 میں ہوا؟ سنئے
علیمہ خان نے کہا کہ عمران خان کہا کرتے تھے کہ دشمن ہو تو کمینہ اور کم ظرف نا ہو، یہ کمینے اور کم ظرف ہیں،
علیمہ خان نے کارکنوں سے کہا کہ آپ حلقوں میں جائیں اور اپنے اپنے ایم این ایز کو نکلنے کا کہیں، عمران ریاض
بریکنگ نیوز 🚨انصافیو!! چھا گئے تُسی 🔥🔥
علمیہ خان کے خلاف ٹویٹ کرنا زلفوں والی سرکار کو مہنگا پڑگیا۔ پہلے ایک ہی گھنٹے میں خان کے سپاہیوں نے کمپرومائز ٹاؤٹ علی محمد خان کو دُھو کر رکھ ڈالا۔ طارق متین صاحب نے اپنے ویلاگ میں لائیو چھترول کی اپڈیٹ دے دی۔
دیر بالا واڑی میں ہزاروں کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے علیمہ خان نے کہا کہ اب احتجاج صرف اڈیالہ جیل کے باہر تک محدود نہیں رہے گا بلکہ عوام سڑکوں پر نکل کر اپنا احتجاج ریکارڈ کرائیں گے
انہوں نے کہا کہ آخر ان کی یہ جرات کیسے ہوئی کہ وہ عمران خان کے ساتھ ایسا رویہ اختیار کریں کیونکہ ہم نے مؤثر عوامی دباؤ ہی نہیں ڈالا نہ ہم نے ان کے علاج کا مطالبہ کیا نہ قید تنہائی کے خاتمے کے لیے بھرپور آواز اٹھائی اور نہ ہی اس معاملے پر وہ کردار ادا کیا جو ہمیں کرنا چاہیے تھا
@Aleema_KhanPK
#خان_کی_قید_ملک_کا_نقصان
مُراد سعید کے لیئے احترام اپنی جگہ مگر میرے چند سوال ہیں. اور پلیز گالیاں دینے مت پہنچ جانا مراد سعید سے بھی سوال ویسے ہی ممکن ہیں جیسے پی ٹی آئی کے کسی دوسرے انسان سے