رَبِِّ اِنِّى مَغْلُوْبٌ فَاَنْتَصِرْ
میرے رب بے شک میں مغلوب ہوں، تو میری مدد فرما
Rabbi inni maghlubun
fan-tass-ssir
O Allah! I am overpowered, so help me".
Surah Al Qamar [54:10]
عمران خان جس کرب اور تکلیف سے گزر رہے ہیں، اس کا اندازہ لگانا بھی مشکل ہے۔ خود آنکھ تک گنوا دی۔ اہلیہ جیل میں ہے، اہلیہ کی بھی آنکھ متاثر ہوئی، بشری بی بی کا 20 کلو وزن کم ہو گیا، بھانجا جیل میں ہے، بہنیں در بدر کی ٹھوکریں کھا رہی ہیں، قید تباہی میں ہیں، بچوں سے بات نہیں کروائی جاتی، یہ سب کچھ عمران خان اس قوم کے لئے برداشت کر رہے ہیں، ہم سب کو بھی سوچنا چاہیے کہ ہم عمران خان کے لئے کیا کر رہے؟ کیا ہم ایسے ہی خاموش بیٹھے رہیں گے یا رہائی کے لئے جدوجہد بھی کریں گے؟ نذر عباس
#pakistan @nazarawan38
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
میں آپکو بہت ہی کریڈبل اور باوثوق زرایع سے خبر دے رہا ہوں عمران خان کے ساتھ کسی بھی اہم یا غیر اہم شخصیت کی کوئی ملاقات نہیں ہوئی عمران خان کو مکمل آئیسولیشن میں رکھا ہوا ہے
إِيَّاكَ نَعْبُدُ وَإِيَّاكَ نَسْتَعِينُ، جس نے سسٹم کو ہلا کے رکھا، ہم اس کو ووٹ دے رہے ہیں، عمران خان، عمران خان۔ گلگت بلتستان کا شہری
#pakistan
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
جیسے مرنے والے کو خبر نہیں ہوتی کہ اس کی مال و دولت کون لے گیا، ویسے ہی مردہ قوموں کو بھی احساس نہیں ہوتا کہ ان کے وسائل اور سرمایہ کون لوٹ رہا ہے۔ مظہر برلاس
#pakistan@mazhar_barlas
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
آسان راستے والا ذلت کا طوق ہر کوئی گلے میں نہیں پہن سکتا۔۔۔۔ یہ بات سمجھ بھائی: سائرہ بانو
@Saira_Banokhan
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
#Pakistan