According to the constitution, the ECP is required to de-seat the deviant members as soon as possible but ECP is showing partiality with only one party, there will be protests all over the country today says @fawadchaudhry#ECP_Disqualify_Lotas
کیا بات ہے جناب۔ مکینک کے پاس کام کرنے والا معاشی استحصال زدہ چھوٹا جس کی نمائندگی کے آپ دعوے دار ہیں۔ جس کے حقوق کی اپ جنگ لڑ رہے ہیں۔ جس کے لئے آپ پاکستان کو بدلنا چاہ رہے ہیں آپ کو وہ چھوٹا اس قدر حقیر لگتا ہے کہ اس کے بارے میں بات کرنا بھی وقت کا ضیاع ہے
"بلاول زرادری کی حیثیت مکینک کے پاس کام کرنیوالے چھوٹے کی ہے جس کا کام پانا وغیرہ لانا ہوتا اور حکم کی بجاآوری ہوتی ہے اس کے بارے میں بات کرنا وقت کا ضیاع ہے " عمر ایوب خان
@OmarAyubKhan#BilawalBhuttoZardari
https://t.co/hpLkWaZhKJ
چند مؤدبانہ سوالات!
عدالتی تحویل میں موجود کسی بھی شخص کو اغواء کرنا قانونی طور پر جائز ہے؟
اگر کسی کو جھوٹے کیس میں بھی گرفتار کرنا ہو تو یہ کام پولیس فورس کا ہے اس ویڈیو میں کہیں کوئی پولیس اہلکار نظر آرہا ؟
اس اغواء کی عدالت سے سی سی ٹی وی فوٹیج غائب ہوئی کیا عدالت وہ ویڈیو بازیاب کروا سکی؟
سپریم کورٹ نے اس گرفتاری کو غیر قانونی قرار دیا کیا ذمہ داران کے خلاف کاروائی ہوئی؟
#May9th_FalseFlag
پاکستان میں صحافی کتنی آزادی سے اپنا کام کرتے ہیں اوران کے راستے میں کیا مشکلات ہیں،اس بارے میں ممتازصحافی حامد میر نے وائس آف امریکہ سے گفتگو میں صحافیوں کو درپیش مشکلات کا ذکرکرتے ہوئے بتایا کہ بعض اوقات صحافیوں کے اہلِ خانہ کوبھی خطرناک صورتِ حال کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔
#press
بیڈرومز میں کیمرے لگانے والے اور عدت کے مقدمات چلانے والے تحریک انصاف کو حد نہ سکھائیں
اور معیشت کا اتنا ہی درد ہوتا تو بیرونی اشارے پر رجیم چینج نہ کرتے جسکے بعد آج تک برامدات اور ترسیلات زر کا لیول دوبارہ ٹچ نہیں ہو سکا۔
قوم کو سب معلوم ہے کہ درد کس چیز کا ہے
#May9th_FalseFlag
جنت کى ٹکٹ سے شروع ہونیوالی بات ہونڈا 125 سے ہوتی ہوئى 10 کلو والے آٹے کى بورى میں چار کلو چوکر ملاکر اختتام پذیر ہوئى۔ زرتاج گل
@zartajgulwazir#maryamnawazsharif
https://t.co/2hL5aLhFRz
“دروازہ کھولو دیکھو تمہاری جمہوریت کا جنازہ نکل رہا ہے”
سید علی گیلانی مرحوم
۔۔
باباجی آج حیات ہوتے تو دیکھتے پاکستان کی جمہوریت کا جنازہ نکل چُکا ہے ۔۔
عمران خان نے محمود اچکزئی کو صدر کا امیدوار نامزد کرکے جہاں تکلیف دینی تھی وہ دے دی ہے اسی لیے اچکزئی پر تنقید ہو رہی ہے۔ حامد میر
@HamidMirPAK#ImranKhan#Mahmoodkhanachakzai
https://t.co/zqMlTsfU2k
زراری مریم شہباز سب نے غیرقانونی طریقے سے توشہ خانہ سے گاڑیاں نکلوائیں اس کے باوجود کوئی صدر بن رہا ہے کوئی وزیراعظم اور کوئی وزیراعلی
مگر
خان صاحب نے تمام عمر قانون کی پاسداری کی اس کے باوجود بوگس مقدمات بنا کر سزائیں سنوا دی گئیں
۔۔
اصل میں ایماندار شخص اس نظام کے وارے میں نہیں
پشاور میں PTI جلسے کیلئے 2 بجے کا وقت دیا گیا تھا لیکن شام 4 بجے تک کی یہ ویڈیو دیکھئیے؛ پنڈال کی تمام جگہ خالی ہے؛ حالانکہ آج اتوار چُھٹی کا روز ہے؛ لگائی گئی کرسیوں کی تعداد 1500 ہے؛ کارکنان کی عدم دلچسپی؛ پشاور سے میری اطلاعات کیمطابق شدید برہمی ہے اور لوگوں کو جلد اکٹھا کرنے کیلئے دوڑیں لگی ہوئی ہیں۔
" پاکستان کی ایک سیاسی شخصیت نے جنوبی افریقہ اور دبئی میں میری ایک لاکھ ڈالر کی سپاری دی ہے، اگر مجھے کچھ ہوا تو ذمے دار مریم نواز ہو گی، اہم ثبوت موجود ہیں "شیر افضل مروت ، ویڈیو
#MaryamNawaz@sherafzalmarwat
Video Link : https://t.co/AN4is5vuqk
علی آمین خان تک یہ بات پہنچائینگے کہ عوام نے آپ کو مینڈیٹ عمران خان کے جیل سے آزادی اور نظریے کے لیے دیا ہے، نہ کہ آپ ان جیسے لوٹوں اور بےغیرتوں سے مل کر ورکرز کا سینہ چھلنی کرتے ہو۔ یہ ہرگز قابل قبول نہیں۔
ان لوگوں نے خان، تحریک انصاف اور عوام کے پیٹھ میں چھرا گھونپا ہے، براۓ مہربانی ان فصلی بٹیروں سے دور رہیے۔
@AliAminKhanPTI