ایڈوائزری۔
مورخہ 21 اپریل بروز منگل۔
تمام خدمت مراکز و ٹریفک آفس فیض آباد میں لائسنسنگ کے متعلق تمام سرگرمیاں جاری رہیں گی۔
شہری لائسنسنگ سے متعلق ان مراکز میں تشریف لاسکتے ہیں۔
چیف ٹریفک آفیسر محمد سرفراز ورک کا شہر کے مختلف ڈیوٹی پوائنٹس کا دورہ۔
ٹریفک و سکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا اور ڈیوٹی پر مامور افسران سے ملاقات کی۔
سی ٹی او نے افسران کو ٹریفک کے متعلق ضروری ہدایات جاری کیں تاکہ شہریوں کو ٹریفک کے حوالے سے کسی بھی دشواری کا سامنا نہ ہو۔
سی ٹی او محمد سرفراز ورک نے شہر کے مختلف پوائنٹس کا دورہ کیا، سکیورٹی و ٹریفک انتظامات کا جائزہ لیا، ڈیوٹی پر مامور افسران سے ملاقات کی اور وفود کی آمد و رفت کے پیشِ نظر ضروری ہدایات جاری کیں، تاکہ شہریوں کو ٹریفک کے حوالے سے کسی بھی دشواری کا سامنا نہ ہو اور روانی برقرار رہے۔
بلیو ایریا میں ڈرفٹنگ کرنے اور شہریوں کی جان خطرے میں ڈالنے والے ملزمان گرفتار۔
ڈرفٹنگ کے لئے استعمال ہونے والی گاڑیاں بھی تھانے میں بند کر دی گئیں۔
ملزمان کے خلاف تھانہ کوہسار میں مقدمہ درج ہے۔
ٹریفک کی بلا تعطل روانی کو یقینی بنایا جائے گا چیف ٹریفک آفیسر محمد سرفراز ورک
Public Notification:
Entry into Islamabad’s Red Zone will remain suspended on Monday, 20th April 2026.
All public and private offices and educational institutions located within the Red Zone are advised to adopt work-from-home arrangements to avoid any inconvenience, Thank you
انتہائی اہم۔۔۔۔۔
پولیس خدمت مرکز ایف 6، پولیس خدمت مرکز گلبرگ گرین اور کیس کیڈ ڈپلومیٹک انکلیو میں لائسنسنگ کے متعلقہ سہولیات بدستور جاری رہیں گی۔
فیض آباد ٹریفک ہیڈ کوارٹر سمیت دیگر پولیس خدمت مراکز میں لائسنسنگ کے متعلق سرگرمیاں معطل رہیں گی۔