یہ پاکستان کی تاریخ کا پہلا الیکشن ہے جس میں جیتنے والے کہہ رہے ہیں کہ ہم نہیں جیتے بلکہ کوئی اور جیتا ہے اور اپنی نشست چھوڑ رہے ہیں اس الیکشن نے یہ حقیقت اجاگر کی ہے کہ اس قوم کا ضمیر ابھی زندہ ہے چند بے ضمیر پوری قوم کی ترجمانی نہیں کرتے #Election2024
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: منافق کی تین علامتیں ہیں جب بات کرے تو جھوٹ بولے، جب وعدہ کرے تو خلاف ورزی کرے اور جب اس کے پاس امانت رکھوائی جائے تو اس میں خیانت کرے۔
صحيح مسلم، 1، رقم الحديث: 210
طاقت کے زور پر جھوٹ کو سچ اور سچ کو جھوٹ بنا کر پیش کرنا بہت آسان ہے لیکن قرآن مجید جھوٹ بولنے والوں پر لعنت بھیجتا ہے ہم میں سے کوئی بھی صادق اور امین نہیں لیکن کم از کم ہمیں جھوٹ کو تسلیم نہیں کرنا چاہئیے اور جھوٹوں کا سہولت کار نہیں بننا چاہئیے اللّٰہ ہم سب کو ہدائت دے آمین
بجلی کےبل نہ بھرسکنےکی وجہ سےلوگ خودکشی پر مجبور ہو رہےہیں۔ ایک طرف حکمران سرمایہ دار اشرافیہ و بیوروکریسی ہےجس کےلیے بجلی، پٹرول، گھر، گاڑی، علاج سب مفت ہے، اربوں ڈالرز کی سبسڈی ملتی ہے، دوسری طرف غریب کےمنہ سےنوالہ تک چھینا جا رہا ہے۔ اس ظلم و بےحسی کےخلاف نکلنا لازم ہے
In the 𝐎𝐭𝐭𝐨𝐦𝐚𝐧 𝐬𝐜𝐡𝐨𝐨𝐥𝐬, every child was evaluated due to his/her talents and every child had different courses.
The beautiful motto of the schools, which was written as grafitti, was: "Here, no Fish will be forced to fly, and no Bird will be forced to swim.”