السلام علیکم!
اگر آپ سوشل میڈیا کے آج کے دور میں اسلام، پاکستان، پاک آرمی اور امتِ مسلمہ (کشمیر، فلسطین ،شام) کے لیے اپنی خدمات سر انجام دینا چاہتے ہیں یا دشمنان اسلام کا منہ توڑ جواب دینا چاہتے ہیں تو آئیں ہماری ٹیم کا حصہ بنیں۔
جزاک اللہ
Contact No:
0341-6835735
0304-6085625
آج کا میچ بظاہر دو ٹیموں کا ہے لیکن ایک ہی علاقہ ایک ہی جسم ہے ایک ہی قوم ایک ہیں ہم سب
دونوں ٹیمیں ہماری ہیں۔
الرٹ رہیں نفرت پھیلانے والے آج پورا زور لگائیں گے۔
#PakvsAfg#T20WorldCup21
*Alhamdulillah Pakistan defeated New zelamd by t wickets in T20 World Cup 2021 after security issues.*
*Now security issues have been resloved😎 by captain Haris Rauf and their team members.*
*Keep praying and supporting In Sha Allah we will win World Cup
#GreenShirts
میجر عزیز بھٹی
⭕یوم شہادت 12 ستمبر 1965ء
تین دن اور تین رات تک وطن عزیز کے لیے بھوکے لڑتے رہے اور پھر جام شہادت نوش کیا۔
56th Shahadat Anniversary of Major Raja Aziz Bhatti, Nishan e Haider.
May Allah Grant him the highest place in Jannah. Amen
@IYFPakOfficial
❣️6 ستمبر 1965 یوم دفاع پاکستان❣️
❣️لگانے آگ جو آئے تھے آشیانے کو ❣️
❣️وہ شعلے اپنے لہو سے بجھا دیے تم نے❣️
❣️بچا لیا ہے یتیمی سے کتنے پھولوں کو ❣️
❣️سہاگ کتنی بہاروں کے رکھ لیے تم نے ❣️
❣️تمہیں چمن کی فضائیں سلام کہتی ہیں❣️
#DefenceDay#وطن_کی_مٹی_گواہ_رہنا@IYFPakOfficial
6 ستمبر کے دن جرأت اور بہادری کی وہ تاریخ رقم ہوئی جو رہتی دنیا تک درخشاں رہے گی وطن عزیز کی بقا، امن و سلامتی، استحکام، خوشحالی اور دفاع کی خاطر اپنی قیمتی جانوں کا نذرانہ پیش کرنے والے عظیم شھداء کو ہم سلام پیش کرتے ہیں۔
#DefenceAndMartyrsDay#DefenceDay@IYFPakOfficial
آج راشد منہاز شہید نشان حیدر کا یوم شہادت ہے۔ اللہ تعالی انکے درجات بلند فرمائے آمین۔
ہم بدر کے وارث بھی ہیں ہم قوت خالد بھی ہیں
ہم للکار قاسم بھی ہیں ہم شمشیر ایوبی بھی ہیں
#RashidMinhas#martyred@IYFPakOfficial