ہر طبقے اور ہر شعبے سے تعلق رکھنے والوں کی زندگی تباہ کرنا ہی اس فارم 47 کی جعلی حکومت کا وژن ہے۔۔۔۔
"میں غیر سیاسی آدمی ہوں، میں حلفاً کہہ رہا ہوں، پچھلی حکومت ( عمران حکومت ) میں بھی ہم کرونا میں اتن�� مشکل میں نہیں تھے" صدر آل پاکستان انجمن تاجران اجمل بلوچ
#نااہل_حکمران_عوام_پریشان
“جب تک آپ کا کپتان خوفزدہ نہیں ہے تو آپ کو کس چیز کا ڈر ہے”
عمران خان کی بہادری ، ہمت ، مستقل مزاجی کو سلیمان اور داؤد کا اس وڈیو کی صورت میں شاندار خراج تحسین ۔۔!
#پاکستان_کا_فخر_عمران_خان#IslamabadJalsa
لاھور میں انصاف یوتھ ونگ کے طلبہ و نوجوانوں کا اجلاس..
عمران خان کی رہائی تک جدوجہد جاری رکھنے کا عزم۔
8ستمبر کو اسلام آباد جلسہ میں ھزاروں کی تعداد میں نوجوان شرکت کریں گے۔
@PTIofficial@AbdulKhalidPTI@MashwaniAzhar@GulraizIqbalPTI
لاھور میں طلبہ و نوجوانوں کا اجلاس
عمران خان کی رہائی تک جدوجہد جاری رکھنے کا عزم۔
8ستمبر کو اسلام آباد جلسہ میں ھزاروں ��ی تعداد میں نوجوان شرکت کریں گے۔
پاکستانیو تیار ہو!!!!
اپنے لیڈر بانی چئیرمین تحریک انصاف عمران خان کی کال پر لبیک کرتے ہوئے 22 اگست اسلام آباد جلسے میں شرکت کر کے حقیقی آزادی کی اس جنگ میں اپنے کپتان کے شانہ بشانہ کھڑے ہوں۔
@PTIofficial@InsafPK@IYWPK_Official#IslamabadJalsaOnAugust22
آئین پاکستان کی بحالی، عمران خان سمیت دیگر بےگناہ قید سیاسی و سوشل میڈیا کارکنان کی رہائی، ملکی تاریخ کی سب سے زیادہ مہنگائی اور امن و عامہ کی بگڑتی صورتحال سے نجات کیلئے تحریک تحفظ آئین پاکستان کے تحت 26 جولائی 2024، بروز جمعہ ملک گیر پرامن احتجاج کیا جائے گا۔
#ReleaseImranKhan
اس ملک کے نوجوانوں کو متحد کرنا مقصد ہے- 1947 میں پاکستان بنایا بھی نوجوانوں نے تھا اور انشااللہ اب یہ ملک بچائیں گے بھی نوجوان ہی، انشااللہ عمران خان کی رہائی کے لیے تمام تر توانائیاں بروئےکار لائیں گے-
پاکستان تحریک انصاف کی مرکزی سوشل میڈیا ٹیم کے کارکن فرید ملک کو اُن کے آبائی گھر ، کلورکوٹ ، بھکر سے پولیس کی بھاری نفری نے رات 4 بجے گرفتار کر لیا۔ ظلم کا نظام چلانے والے کبتک اپنی ہی عوام کو خاموش کرنے کے لئے آئین و قانون کو پامال کرتے رہیں گے؟
#ReleaseFaridMalik@InsafPK