پیارے بھائی ظفر اقبال بلتی کو پاکستان تحریک انصاف یوتھ ونگ کا ڈپٹی جنرل سیکرٹری منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کرتا ہوں۔
اللہ پاک مزید کامیابیاں عطا فرمائے۔ آمین
#Insafyouthwing#IYW
Congratulations to brother @EhsanToorPTI being appoint as Central Secretary General Insaf Youth Wing, And wish you best of luck for your future responsibilities.
[پاکستان تحریر انصاف کے نامزد امیدوار برائے الیکشن گلگت بلتستان 2020]
اپنے بہتر مستقبل کے لئے ان امیدواروں کو کامیاب کروائیں اور خوشحال مستقبل کے لیے اپنا کردار ادا کریں
#بلے_پہ_ٹھپہ
گلگت بلتستان کی پسماندگی اور مسائل کی ذمہ دار وہ جماعتیں ہیں جو برسراقتدار آ کر گلگت کے جائز حقوق کو نظرانداز کرتی رہی ہیں۔ بلاشبہ وزیراعظم عمران خان نے گلگت بلتستان کے لیے جو وژن دیا صرف وہی اس علاقے کی خوشحالی اور ترقی کا ضامن ہے۔
#بلے_پہ_ٹھپہ