آج بروز جمعہ پی ٹی آئی شہدادپور اور انصاف یوتھ ونگ ضلع سانگھڑ کی جانب سے شفقت فاؤنڈیشن کے دسترخواں پر افطاری کا اہتمام کیا گیا۔۔
افطاری سے قبل عمران خان صاحب کی صحت و تندرستی اور پی ٹی آئی کے جیلوں میں موجود اسیران کی رھاٸی کے لیے خصوصی دعا کروائی گئی۔
#ImranKhan
پچھلے چار دن سے دہشتگردوں کی بجائے سوشل میڈیا ایکٹیوسٹس پر کریک ڈاؤن جاری ہے
پچھلے ہفتے لاہور سے فرحان چشتی
اور کوٹ ادو سے سعد طارق کو اغوا کیا گیا
آج رات لاہور سے SMT ميمبر عثمان محمود، قدیر امجد
اسلام آباد سے حیدر سعید کو اغوا کیا گیا
کیا فوکس تنقید ہونی چاہیے یا دہشتگردی؟
وطن کی مٹی گواہ رہنا۔
سابق صدر عمران خان کے سپاہی ڈاکٹر عارف علوی نے ارسا ایکٹ کی منظوری نہ دیکر چھوٹے صوبوں کے حقوق پر ڈاکے کی شازش کو ناکام بنایا تھا۔
موجودہ صدر آصف زرداری نے غیر آئینی اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے ارسا ایکٹ میں تبدیلیوں کی منظوری دی
#NoMoreCanalsOnIndus
*بریکنگ* 🚨
مطیع اللہ جان کی گفتگو 🔊
پی ٹی آئی کے شہید کارکنان کو انتظامیہ چھپا رہی تھی میں اس پر کام کر رہا تھا اس لیے مجھے گرفتار کیا گیا۔ 🏴
#PakistanUnderFascism#ImranKhan#MatiullahJan
9 مئی کے بھگوڑوں کو پارٹی پر مسلط کرنے اور میر عنایت رند صاحب کو ڈویزن صدر کے عہدے سے ہٹانے کی وجہ سے شہید بینظیر آباد ڈویژن پاکستان تحریک انصاف کے نوجوانوں نے پی ٹی آئی سندھ کے صدر حلیم عادل شیخ کے خلاف وال چاکنگ
@HaleemAdil@OmarAyubKhan@InsafPK@Ali_MuhammadPTI
@Yousif_Metlo@HaleemAdil@OmarAyubKhan@InsafPK@Ali_MuhammadPTI Musalsil Party ke opar Peashooters musalat kiye ja rahy hen Jo ke Sindh me party ko khatam karny ki Koshish he
Haleem sb workers ko Nazar Andaz na karein Ye wohi worker hen Jo 9 may se lekar ab tak dat ke muqabila karty aa rahy
حلیم عادل شیخ صاحب مہربانی فرما کر پارٹی پر رحم کریں جس رفتار کے ساتھ آپ 9 مئی کے بھگوڑوں کو پارٹی پر مسلط کر رہے ہیں یہ پارٹی سے دشمنی ہے۔۔
شہید بینظیر آباد ڈویژن میں 9 مئی کے بعد اگر کسی نے پارٹی کو صحیح طریقے سے متحرک اور متحد رکھا تو وہ صرف اور صرف عنایت رند ہے۔۔
ہم صوبائی صدر کی صدارت کو چیلنج کرتے ہیں. یہ جعلی صدر ہے اس کی مقرری حادثاتی طور ہوئی ہے ہم نے اس کو ووٹ نہیں دیا پاکستان تحریک انصاف ایک جھموری اور نظریاتی پارٹی ہے اس پارٹی میں نظریاتی ورکرس اور عمران خان کے سپاہی PTI میں غیر جھموری صوبائی صدر کو نھیں مانتے
#عمران_خان_تو_آئے_گا
ہم صوبائی صدر کی صدارت کو چیلنج کرتے ہیں. یہ جعلی صدر ہے اس کی مقرری حادثاتی طور ہوئی ہے ہم نے اس کو ووٹ نہیں دیا PTI ایک جھموری اور نظریاتی پارٹی ہے اس پارٹی میں نظریاتی ورکرس اور عمران خان کے سپاہی PTI میں غیر جھموری صوبائی صدر کو نھیں مانتے
#عمران_خان_تو_آئے_گا
عمران خان کے وہ سپاہی جن کے فالورز250 سے کم ہیں سامنے آئیں تا کہ آج ان سب کے اکاؤنٹس کو تھوڑا اٹھایا جا سکیں۔
کمنٹ میں X لکھ کر ایک دوسرے کو فالو کریں.
اس وقت ملک میں لاقانونیت کا راج ہے
ایک طرف سزا یافتہ اشتہاری مجرم کو سیلوٹ اور مکمل سہولت کاری کی جا رہی ہے اور دوسری جماعت کو کارنر میٹنگ کا حق بھی حاصل نہیں۔ #قومی_مجرم_نواز_بھگوڑا
ارض پاک پر چنگیز خان کی پالیسی ناکام بنانے کیلئے کسی بھی قسم کی قربانی سے دریغ نہیں کریں گے یہ ملک کسی فرد واحد کا نہیں 22 کروڑ عوام کا ملک ہے ✌️
#آئین_بچاؤ_ملک_بچاؤ