سب سے بڑی بہادری ٹریگر دبانا نہیں بلکہ غلط ہونے پر اسے دبانے سے انکار کرنا ہے۔ ہر سپاہی کو ایک سوال کا جواب دینا ہوتا ہے کیا یہ حکم عادلانہ ہے؟ یاد رکھیں، اللہ کے حضور جوابدہی ہمیشہ باقی رہتی ہے۔
لاہور نکل رہا ہے، 27 ستمبر کی تحریک کا ماحول گرم ہو رہا ہےـ
اب آئینی عدالت ہو یا سپریم کورٹ ان کی اہمیت، ان کے فیصلوں کی کوئی اوقات باقی نہیں رہ گئی ہےـ
صاف نظر آ رہا ہے کہ سب آپس میں ملے ہوئے ہیں اور ایک دوسرے کو بچانے کی کوشش کر رہے ہیں
#مزاحمت_ہی_خان_کی_رہائی
اگر یہ واقعی اسی طرح پیش آیا جیسا کہ بیان کیا ہے تو تشدد نہیں یہ تو پاگل پن ہے۔ اگر واقعی ایسا ہوا تو اس شخص کی جگہ پنجاب اسمبلی نہیں۔ اسے کسی اچھے ماہر نفسیات کے سپرد کرنا چاہیے ۔کیا فرماتے ہیں، آئی جی پنجاب اور وزیر اعلیٰ محترمہ مریم ن��از صاحبہ؟
بہاولنگر میں مسلم لیگ ن کے رہنما عدیل افضل نے اپنے خلاف شکایت درج کرانے والی خاتون کو تھانے کے اندر ایس ایچ او کی موجودگی میں مبینہ طور پر تشدد کا نشانہ بنایا، جس کے نتیجے میں خاتون کا ہاتھ ٹوٹ گیا۔
ستائیس تاریخ کو پانچ جگہ پر ہم کراچی کو بند کریں گے نوجوانو صرف پانچ دن آپ کراچی کو بند کر دیں یہ عمران خان کے پاؤں پکڑیں گے۔ آپ نے نکلنا ہے پاکستان کو آزاد کرانا ہے!
سہیل آفریدی
#مزاحمت_بڑھاؤ_خان_چھڑاؤ
انصافینز سب یہ ٹرینڈ #مزاحمت_بڑھاؤ_خان_چھڑاؤ شروع کریں، کیونکہ عمران خان کی رہائی کے لیے عوامی دباؤ انتہائی ضروری ہے۔
اس کے لیے ضروری ہے کہ عوام متحد ہو کر 27 ستمبر کے لانگ مارچ کی بھرپور تیاری کریں اور اپنی آواز مضبوط بنائیں۔
سب اس ٹرینڈ میں شامل ہوں 👏