مونسِ بے کساں درود شریف
راحتِ عاشقاں درودشریف
🌹🌷سیدنا آقا جیﷺ 🌹🌷
پہ کروڑوں، اربوں درود و سلام
ہر وقت، ہر سانس، ہر لمحہ، بس صرف
❤💚🌷 صلی اللہ علیہ وسلم ❤💚🌷
Instagram: I_Love_Darood_Sharif
Facebook Page: https://t.co/Rz7r1f8kG6
Facebook Group: https://t.co/pdlpHBG3bB
قبل آدم عیاں سیدنا محمد صلی اللہ علیہ وسلم ہیں
ازل سے جاوداں سیدنا محمد صلی اللہ علیہ وسلم ہیں
🌹🌷سیدنا آقا جیﷺ 🌹🌷
پہ کروڑوں، اربوں درود و سلام
ہر وقت، ہر سانس، ہر لمحہ، بس صرف
❤💚🌷 صلی اللہ علیہ وسلم ❤💚🌷
#Darood#381_A_Multan_Sharif#I_Love_Darood_tSharif#Idrees
سیدنا آقا جی صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا
"قیامت کے دن مجھ سے قریب ترین اور مجھ پر زیادہ حق رکھنے والا میرا امتی ہو گا جو مجھ پر زیادہ درود بھیجنے والا ہو گا"-
(ترمذی)
🌷سیدنا آقا جیﷺ 🌷
پہ کروڑوں، اربوں درود و سلام
ہر وقت، ہر سانس، ہر لمحہ، بس صرف
صلی اللہ علیہ وسلم
سیدنا آقا جیﷺ نے ارشاد فرمایا:
"تمہارے دنوں میں سب سے افضل دن جمعہ کا دن ہے، اس دن کثرت سے درود پڑھا کرو، کیونکہ تمہارا درود مجھے پہنچایا جاتا ہے" - (ابوداؤد، ابن ماجہ)
🌹🌷سیدنا آقا جیﷺ 🌹🌷
پہ کروڑوں، اربوں درود و سلام
#Darood#381_A_Multan_Sharif#I_Love_Darood_tShari
شب رات وچ میں رب توں منگاں ایں دعاواں
راضی رون شاہا جیﷺرب نوں میں ترلے پاواں
🌹🌷سیدنا آقا جیﷺ 🌹🌷
پہ کروڑوں، اربوں درود و سلام
ہر وقت، ہر سانس، ہر لمحہ، بس صرف
❤💚🌷 صلی اللہ علیہ وسلم ❤💚🌷
حیات النبی ہیں جناب سیدنا محمدﷺ
وہ دربار رب میں مقرب سیدنا محمدﷺ
خدا مانتا ہے جو کہہ دیں سیدنا محمدﷺ
ہم مر جایئں گے کہتے کہتے سیدنا محمدﷺ
🌹🌷سیدنا آقا جیﷺ 🌹🌷
پہ کروڑوں، اربوں درود و سلام
ہر وقت، ہر سانس، ہر لمحہ، بس صرف
❤💚🌷 صلی اللہ علیہ وسلم ❤💚🌷
حضرت عبد اللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ
سیدنا آقا جی صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا:
"قیامت کے دن مجھ سے قریب ترین اور مجھ پر زیادہ حق رکھنے والا میرا امتی وہ ہو گا جو مجھ پر زیادہ درود بھیجنے والا ہو گا"-
(ترمذی)
سیدنا آقا جیﷺ نے ارشادفرمایا
إِذَا کَانَ يَوْمُ الْجُمُعَةِ وَلَيْلَةُ الْجُمُعَةِ فَأَکْثِرُوا الصَّّلٰوةَ عَلَيَّ.
’’جب جمعہ کی رات اور جمعہ کا دن آئے تو مجھ پر کثرت سے درود پڑھا کرو۔‘‘
(مسند الشافعی، 1 : 70)
۔۔۔۔۔۔۔
https://t.co/Rz7r1f8kG6
بہارِ زندگی سیدنا محمد ﷺ
قرارِ زندگی سیدنا محمد ﷺ
سُرورِ دل سیدنا محمد ﷺ
نُورِ چشم سیدنا محمد ﷺ
🌹🌷سیدنا آقا جیﷺ 🌹🌷
پہ کروڑوں، اربوں درود و سلام
ہر وقت، ہر سانس، ہر لمحہ، بس صرف
❤💚🌷 صلی اللہ علیہ وسلم ❤💚🌷
درود شریف ہر لاعلاج مرض کا علاج ہے
درود شریف دلوں کا نور ہےگناہوں کا کفارہ ہے
زندہ اور مردوں دونوں کیلئے رحمت ہے
درود دعا بھی ہے اور دوا بھی درود سوغات بھی ہے
سیدنا آقا جیﷺ کا ارشاد ہے جو ہر روز یا ہر شب مجھ پر درود بھیجا کرے مجھ پراس کی شفاعت کرنا واجب ہوگی.
پھنسا ہوں ہرطرف منجدھار میں،چشمِ کرم آقاﷺ
میری کشتی کو طوفاں سے بچانا رحمت عالمﷺ
🌹🌷سیدنا آقا جیﷺ 🌹🌷
پہ کروڑوں، اربوں درود و سلام
ہر وقت، ہر سانس، ہر لمحہ، بس صرف
❤💚🌷 صلی اللہ علیہ وسلم ❤💚🌷
تعویز ہر بلا ہے صلی علی محمدﷺ
ہر مرض کی دعا ہے صلی علی محمدﷺ
🌹🌷سیدنا آقا جیﷺ 🌹🌷
پہ کروڑوں، اربوں درود و سلام
ہر وقت، ہر سانس، ہر لمحہ، بس صرف
❤💚🌷 صلی اللہ علیہ وسلم ❤💚🌷
سیدنا آقا جی صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا
کثرت سے درود پاک پڑھنا تمہاری فکروں کو دور کرنے
کیلئے کافی ھے اور تمہارے گناہوں کا کفارہ ھے
(ترمذی شریف)جلد 4 صفحه207
🌹🌷سیدنا آقا جیﷺ 🌹🌷
پہ کروڑوں، اربوں درود و سلام
ہر وقت، ہر سانس، ہر لمحہ، بس صرف
❤ صلی اللہ علیہ وسلم ❤
🌹🌷سیدنا آقا جیﷺ 🌹🌷
پہ کروڑوں، اربوں درود و سلام
ہر وقت، ہر سانس، ہر لمحہ، بس صرف
❤💚 صلی اللہ علیہ وسلم ❤💚
اللہ اور اسکے فرشتے سیدنا محمد صلی اللہ علیہ وسلم پہ درود و سلام بھیجتے ہیں اس لئیے اے ایمان والوں تم بھی سیدنا محمد صلی اللہ علیہ وسلم پہ درود و سلام بھیجا کرو
حضرت عبد اللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ
سیدنا آقا جی صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا:
"قیامت کے دن مجھ سے قریب ترین اور مجھ پر زیادہ حق رکھنے والا میرا امتی وہ ہو گا جو مجھ پر زیادہ درود بھیجنے والا ہو گا"-
(ترمذی)
🌹🌷سیدنا آقا جیﷺ 🌹🌷
دُرُودِ پاک پڑھنا عَظیم ترین سعادت اور اَفْضَل ترین اَعمال میں سے ہے یہ عمل اللّٰہ عَزَّوَجَلَّ کی بارگاہ میں اس قَدر محبوب ہے کہ جو اس کا عامل بن جاتا ہے تو اس پر اللّٰہ عَزَّوَجَلَّ کی رَحمتوں کی بارش چَھماچَھم برسنا شُروع ہوجاتی ہے۔
❤💚🌷 صلی اللہ علیہ وسلم ❤💚🌷
لاکھوں درود اور سلام آپﷺ کی نیک ذات پر
لاکھوں درود اور سلام آپﷺ کے معجزات پر
لاکھوں درود اور سلام آپﷺ کی سب صفات پر
لاکھوں درود اور سلام آپﷺ کی بات بات پر
🌹🌷سیدنا آقا جیﷺ 🌹🌷
پہ کروڑوں، اربوں درود و سلام
ہر وقت، ہر سانس، ہر لمحہ، بس صرف
❤💚🌷 صلی اللہ علیہ وسلم ❤💚🌷
سیدنا آقا جی ﷺ نے ارشاد فرمایا
"قیامت کے دن مجھ سے قریب ترین اور مجھ پر زیادہ حق رکھنے والا میرا امتی ہو گا جو مجھ پر زیادہ درود بھیجنے والا ہو گا"-
(ترمذی)
🌹🌷سیدنا آقا جیﷺ 🌹🌷
پہ کروڑوں، اربوں درود و سلام
ہر وقت، ہر سانس، ہر لمحہ، بس صرف
❤ صلی اللہ علیہ وسلم ❤