راولپنڈی اور لاہور، زندہ ریٹائرڈ جرنیلوں کے وہ قبرستان ہیں جہاں آج بھی وہ انقلاب سے قبل والے فرانسیسی شاہی خاندان کی طرح زندگی گزار رہے ہیں!
پاکستان ان کے لئے رعایا سے بڑھ کر کچھ بھی نہیں۔ ایک ریٹائرڈ جرنیل کو آج بھی 5 سے 7 فوجی سٹاف بشمول کک، ڈرائیور، فون آپریٹر ،مالی، ویٹر، بیٹمین اور گارڈ مہیا ہوتا ہے جس کی تنخواہ قومی خزانے سے ادا کی جاتی ہے۔
بھارتی جرنیل ریٹائرمنٹ کے بعد 3 بیڈروم کے اپارٹمنٹ میں النے خرچے پر رہتا ہے، اور پاکستانی جرنیل کا سمر ہاؤس، فارم ہاؤس، مین ہاؤس، گاؤں میں حویلی، لندن اپارٹمنٹ اور نیو یارک اپارٹمنٹ ایک عام سی بات ہے۔ بھارتی جرنیل پینشن پر گزارا کرتا ہے، اور پاکستانی جرنیلوں کے کمرشل پلازوں کے کرائے ہی کروڑوں ماہانہ میں موصول ہوتے ہیں۔
اب ایسے میں یہ ملک کیسے اور کیوں چل رہا ہے؟ اللہ کے رازوں میں ایک بڑا راز یہ بھی ہے۔
9 مئی لاہور کا ایک اور اسیر چل بسا،
ہمارے بہت پیارے بھائی الطاف حسین جو کہ مقدمہ نمبر 1280/23 میں ایک سال تک ناحق کوٹ لکھپت جیل لاہور میں قید رہے اور پھر جیل ٹرائل کے بعد مقدمے سے بری ہوئے،
رات اچانک ہارٹ اٹیک سے ان کی وفات ہو گئی ہے۔
پہلے مرحلے میں، اگلے سات دن کے اندر خیبر پختونواہ کے ہر ضلع سے 10، 10 افراد (والنٹییرز) خوشحال گڑھ دھرنا ٹیم سے رابطہ کریں۔
دوسرے مرحلے میں پنجاب کے تمام اضلاع سے 5، 5 افراد اگلے 15 دن میں اس ٹیم سے رابطہ کریں۔
مقصد صرف اور صرف عمران خان کی رپائی ہے۔
نوٹ: یہ کال پارٹی کی طرف سے نہیں بلکہ عام شہریوں کی جانب سے ہے
#عمران_خان_رہائی_مزاحمت_سے
ماہرنگ بلوچ پاکستانی فوجی اسٹیبلشمنٹ کے لئے وہ آئینہ ہے، جس میں انہیں اپنا کا گھناونا چہرہ نظر آتا ہے ؛ اسی لئے جرنیلوں نے آئینہ قید کردیا، مگر ماہرنگ کی مدافعت عوام کے لئے ایک نظریہ بن چکی ہے، اور نظریہ قید نہیں کیا جاسکتا۔
عمران خان اس دلیل کی زندہ مثال ہیں!
عاصم منیر اور مریم نواز نے اس ملک کا شیرازہ بکھیر دیا ہے
اردو پروفیسر وائس چانسلر کی گاڑی کے سامنے لیٹ کر احتجاج کر رہا ہے کہ پچھلے 26 مہینوں سے آدھی تنخواہ دی جارہی تھی اب تین مہینوں سے مکمل تنخواہ نہیں مل رہی اور گھر میں فاقے چل رہے ہیں
@PTIofficial SHAME ON KPK PTI LEADERS - WHAT SHOULD WE CALL THEM IF KPK PTI LEADERS ARE STANDING WITH ESTABLISHMENT... HARAAMI GENERALS AND KPK PTI LEADERSHIP ARE TRAITORS
پاکستانی فوجی ایسے بےغیرت ہیں کہ گھروں میں داخل ہو کر کشمیری عورتوں کی تذلیل کر رہے ہیں
جنگ کا بھی کوئی اصول ہوتا ہے مگر پاکستان آرمی نے ڈھاکہ سے لے کر کشمیر تک ثابت کیا ھے کہ نہ ان میں انسانیت ھے اور نہ ہی کوئی اصول ہیں