سابق صدر ڈاکٹر عارف علوی اور اعظم سواتی صاحب تحریک انصاف کے کارکن شہید ُسید مجاہد شاہ کے گھر افسوس کرنے کے لئے پہنچ گئے
سید مجاہد 10 مئی کو رہا ہوئی تھے اور 11 مئی کو اسپتال منتقل ہو ئے اور اگلے دن انتقال کرگئے۔
@ArifAlvi@AzamKhanSwatiPk
”پی ٹی آئی نے ن لیگی رہنماؤں کے تمام بیانات نِکال کر چوک میں رکھ دیئے ہیں، جِن میں وہ حمود الرحمٰن کمیشن اور شیخ مجیب کے غدار نہ ہونے کی بات کررہے ہیں اور وہ بیانات قدرے سخت ہیں، اگر تب غداری کے مقدمات نہیں ہوئے تو اب کیسے ہوسکتے ہیں؟ یہ لوگ سوشل میڈیا سے بلاوجہ تنگ نہیں، وہ شیشہ لاکر سامنے رکھ دیتا ہے۔“
عمران ریاض خان
#خان_زنداں_میں_بھی_سرخرو
سانحہ 1971 کی شروعات یہی تھیں کہ عوامی رائے کو نظر انداز کیا گیا۔ اس کا کچھ حوالہ دیں تو صاحبانِ اقتدار لال پیلے ہو جاتے ہیں‘غصے سے آنکھیں سرخ ہو جاتی ہیں اور غصہ پھر اتنا آتا ہے کہ ڈھنگ سے بات بھی نہیں کی جا سکتی۔ اس میں تلملانے کی کون سی بات ہے؟ کیا مملکتِ خداداد کے دولخت ہونے سے بڑا کوئی سانحہ ہو سکتا تھا؟ کیا عجیب قوم ہیں ہم کہ ماضی کی اتنی بڑی کوتاہیوں سے آج تک آنکھ چراتے پھرتے ہیں۔ ایاز امیر
https://t.co/6BaAQAQ3hv
شوکت جنرل ضیاء الحق کی قبر پر وہن اپنے تمام فارم 45 لے کر جا پہنچے اور حلفاً عوام کو بتایا کہ میں 40 ہزار ووٹوں سے اعجاز الحق کو شکست دے کر آیا ہوں۔
لیکن اسے ہار کر تیسرے نمبر پر آنے کے باوجود اسے الیکشن کمیشن نے "فاتح" قرار دے دیا
Kamaal Trolling! 😂😂
عمران ریاض کو حج کی ادائیگی کےلیے جانے سے روک دیا گیا،،، عدالتی احکامات کے باوجود عمران ریاض خان کا نام ایگزٹ، پاسپورٹ کنٹرول لسٹ میں شامل ہے، عمران ریاض نے توہین عدالت کی درخواست اسلام آباد ہائیکورٹ میں فائل کردی۔۔
کسے وکیل کریں : سرکاری ترجمان اتنے بوکھلایے ہوے لگ رہے ہیں کوئی بات یقین سے کر ہی نہیں سک رہے - روز بیانیہ بنتا ہے شام تک ہوا میں اڑ جاتا ہے بڑے بڑے چڑیاں اڑانے والے دھول چاٹ رہے ہیں - سیٹھی جیسے مہاشے ہتھیار ڈال کر رو رہے ہیں - آج کہتے ہیں فوج کے پاس صرف خان کے سامنے ہتھیار ڈالنے کا آپشن ہے کیونکہ مارشل لاء تو لگا نہیں سکتے اور ہر جگہ عدالتیں راستہ روکے کھڑی ہیں - اب کسے ٹی وی پر بٹھایئں
پی ٹی آئی کارکنان الرٹ🚨🚨 چوروں کو پکڑنے والے اپنے ہی ملک کے مہذب لوگوں کے خلاف آلہ کار بن گئے،میرا بھائیوں کی طرح پیارا دوست عاطف ایوب ، خان صاحب کا سچا سپاہی جو نو مئی کے بعد سے ہم سب کی طرح پولیس کی گرفتاری لسٹ میں تھا،عاطف پر چار جھوٹے مقدمے بنائے جس پر انہوں نے قانونی جنگ لڑتے ہوئے 6جون تک کی ضمانت کروائی تھی اس دوران عاطف نے کل رات اپنا پرانا نمبر آن کیا تو وہ نمبر پولیس کی ٹریکنگ پر تھا پھر جو پولیس ابھی تک چار کُھسرے نہ پکڑ سکی ؟ چوروں کو پکڑنے میں سست اور پانیوں کو پکڑنے میں نمبر ون پولیس لوکیٹر لے کر اس جگہ پہنچ گئی،گرفتاری کے لیے فیلڈنگ سیٹ کی اور فوڈ پانڈہ کے رائڈر کا استعمال کیا جو دروازے بجاتا رہا اور جیسے ہی گھر کا دروازوں کھلا تو پولیس نے دھاوا بول دیا اور پورے گھر میں گھس گئے توڑ پھوڑ کی اور عاطف کو گرفتار کرلیا۔سوال یہ ہے کہ ایک تو جھوٹے مُقدمات پھر ضمانتیں کروانے کے باوجود بھی گرفتارکرنا کیا پاکستان میں آئین و قانون ختم ہو چُکا ہے۔نہ آپ عوام کی عزت کرتے ہیں نہ قانون کی ؟ اور نہ ہی عدالتی احکامات کو مانتے ہیں۔پھر آپ کہتے ہیں کہ حمود الرحمن کمیشن رپورٹ کی بات کیوں کرتے ہو جناب آج بھی آپ لوگ وہی حالات پیدا کرنے کی پوری کوشش کر رہے ہیں ؟یہی تو ہوا تھا 71میں اسی ظلم و جبر نے تو ملک کو دو لخت کیا جب فرد واحد کی انا اور فرعونیت نے عوامی رائے کی توہین کرتے ہوئے طاقت کا استعمال کیا اور ملک توڑ دیا ماضی سے سبق سیکھنے کے لیے خان صاحب نے کہا کہ حمود الرحمن کمیشن رپورٹ پڑھیں
حمود الرحمن کمیشن بتاتا ہے کہ فرد واحد جب طاقت کا غلط استمعال کرتے ہوئے تمام اختیارات سلب کرتا ہے تو وہ قومی مفاد کی بجائے ذاتی مفاد کے لیے ہوتا ہے اور اس عمل میں جو لوگ فرد واحد کا ساتھ دیتے ہیں وہ بھی اس فرد واحد کے ارادوں سے پوری طرح واقف ہوتے ہیں جیسا کہ جنرل یحییٰ خان کے کیس میں ہوا۔
Controversial Allegations Surround Peshawar DC and Ali Amin Gandapur's Cowardice
Background
The political landscape in Peshawar and broader Khyber Pakhtunkhwa (KPK) has been marred by allegations of undue influence and corruption, particularly concerning the recent electoral outcomes. Afaq Wazir, the Deputy Commissioner (DC) of Peshawar, has been at the center of these controversies. Accusations have surfaced regarding his appointment and actions, allegedly influenced by the Inter-Services Intelligence (ISI) and impacting the Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) party's performance in the region.
Key Allegations
Appointment and Influence: Afaq Wazir was reportedly appointed as the DC of Peshawar under the direction of ISI Peshawar. His role is alleged to have been pivotal in the defeat of PTI candidates in Peshawar, particularly through the manipulation of Form 47 to influence election results.
Ali Amin Gandapur's Position: Ali Amin Gandapur, a prominent PTI leader, Chief Minister KPK has faced criticism for his inability to remove Afaq Wazir from his position. Questions arise as to why Gandapur has not initiated a movement for Imran Khan's release in KPK and why he has accepted the defeat of Taimur Jhagra, calling him "arrogant". Jhagra's defeat was also allegedly manipulated through Form 47.
Corruption and Election Manipulation: There are serious accusations that Afaq Wazir changed the results of nine seats in Peshawar. It is claimed that candidates, including Noor Alam, paid substantial bribes (five crore rupees each) to secure their victories. This suggests that the election results were essentially sold, compromising the integrity of the electoral process.
ISI Influence: The influence of Colonel Usman, the Sub Sector Commander in Peshawar, is highlighted, with accusations that he exerts control over the Chief Minister of KPK Mr Gandapur. Ali Amin Gandapur is urged to stop meeting with Colonel Usman and to resist acting as a proxy for ISI interests.
Imran Khan's Stance: Imran Khan, currently in jail, has been vocal about his expectations from PTI leaders. He has urged those unable to withstand external pressures to leave the party, emphasizing the need for loyalty and courage within PTI ranks.
Calls for Transparency
Ali Amin Gandapur is also called upon to publicly disclose the nature of his meetings with high-ranking officials such as the Army Chief, Asim Munir, DGI Nadeem Anjum, DG internal wing of ISI Faisal Naseer colloquially referred to as "Dirty Harry." These meetings have raised suspicions about his alliances and motivations, given that he is elected by the people of KPK and not by ISI.
Conclusion
The situation in Peshawar reflects broader concerns about the integrity of the electoral process and the influence of intelligence agencies in political affairs. The allegations against Afaq Wazir and the involvement of ISI figures call for a thorough investigation and greater transparency. The people of KPK and rest of Pakistan deserve an electoral system free from manipulation and leaders who prioritize their constituents over external pressures.
Moving Forward
Addressing these issues requires decisive action from PTI leadership. Ali Amin Gandapur and other party leaders must confront these allegations head-on, ensure accountability, and restore public trust in the electoral process. The call for Gandapur to either act against the DC or resign underscores the urgency and gravity of the situation.
اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس جناب عامر فاروق کے تحریری احکامات کے باوجود عمران ریاض خان کو حج پر جانے سے روک دیا گیا!!!
ائیرپورٹ سے واپس گھر پہنچ گئے!!
ملکی تاریخ کے سب سے مقبول ترین سیاستدان عمران خان ہیں، کوئی بھی عمران خان کے قریب قریب نہیں، تین سو دن ہوگئے عمران خان کو جیل میں نہ وہ زرداری کی طرح ڈیل کرکے دوبئی بھاگا نہ نواز شریف کی طرح ڈیل کرکے لندن یا جدہ بھاگا نہ ڈیل کی نہ ڈھیل لی۔ارشاد بھٹی
@IrshadBhatti336
#خان_زنداں_میں_بھی_سرخرو