﷽
السلام عليكم ورحمة الله
#خاتم_النبیین_محمدﷺ#درود_وسلام
یا الٰہی ہمارے رزق میں وسعت،برکت پاکیزگی اور قناعت عطا فرما
اور ہمیں کسی کے سامنے محتاج نہ کرنا
ہمیں اپنی نعمتوں کو نیکی میں استعمال کرنے کی توفیق عطا فرما
اور ہر عطا کو تیری امانت سمجھنے والا بنا دے آمــین۔
﷽
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
#خاتم_النبیین_محمدﷺ#درود_وسلام
✿جمعہ مبارک✿
یا سمیع البصیر ! ہمارے دلوں میں حرمین شریفین کی محبت ہمیشہ زندہ رکھ
اور جب بھی ہمیں اپنے مقدس گھروں کی حاضری نصیب فرمائے
تو اسے قبولیت، مغفرت اور روحانی ترقی کا ذریعہ بنادے ۔ آمین
غلط کو غلط کہیں گے تو تعلقات بھی ختم ہونگے اور رابطے بھی، کیونکہ ہر شخص اپنی غلطی کا سامنا نہیں کر سکتا
#شام_بخیر_زندگی
Good evening X family
#TDR__now
حضور ﷺآپ سے آپ کو مانگتی ہوں ۔۔۔ 🤲🏻
فقیر آپ کی ہوں ۔۔۔۔ نگاہ کرم ہو ۔۔۔🥺🙏
📿 اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ وَبَارِكْ وَسَلِّمْ 📿
#خاتم_النبیین_محمدﷺ#درود_وسلام#قومی_زبان
#خاتم_النبیین_محمدﷺ پر کروڑوں
#درود_وسلام
🌹نماز تہجد کی فضیلت :
نماز تہجد فرض نمازوں کے بعد سب سے افضل ترین نماز ہے۔
نماز تہجد ایک ایسی نفلی مسنون عبادت ہے جو وسیلہ تقرب الٰہی ہونے کے ساتھ ساتھ احساس تشکّر اور اظہار عبودیت بھی ہے۔
(صحیح مسلم)
﷽
السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
صبح بخیر 🌹
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#درود_وسلام
یا رب العزت بے شک آپ آنکھوں کی خیانت دلوں کی چھپی باتوں کو جانتے ہیں
ہمارے دلوں کو نفاق سے، ہماری آنکھوں کو خیانت سے ہمارے عمل کو ریا و نمود سے،
اور ہماری زبان کو جھوٹ سے پاک کردیجئے۔
آمین🤲