السلام علیکم ورحمة الله وبركاته
صبح بخیر زندگی!
الحمدللہ کہ اللہ نے ہمیں ایک اور روشن صبح دکھائی۔ دعا ہے کہ آپ کا یہ دن گناہوں سے پاک، رحمتوں سے بھرپور اور مسکراہٹوں سے سجا ہو。
رَبَّنَا آتِنَا فِي الدُّنْيَا حَسَنَةً وَفِي الْآخِرَةِ حَسَنَةً وَقِنَا عَذَابَ النَّارِ۔
ترجمہ: "اے ہمارے رب! ہمیں دنیا میں بھی بھلائی عطا کر اور آخرت میں بھی بھلائی عطا فرما، اور ہمیں دوزخ کے عذاب سے بچا
آمین ثم آمین
نبی کریم ﷺ پر درود پڑھنا آپ ﷺ سے محبت کا اظہار اور ایمان کی نشانی ہے-
♥️’’ اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰى سَيِّدِنَا وَ مَوْلَانَا مُحَمَّدٍ النَّبِيِّ الْأُمِّيِّ وَعَلٰى آلِهٖ وَ سَلِّمْ تَسْلِیْمًا ‘‘♥️
🌿صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم 🌿