@bookmepk
Hey @bookme_pk, I booked 2 seats on Skyways through your platform but didn't receive a confirmation message. Payment went through, but seats were given to others. Can you please assist with a refund?;Thanks! #Bookme#CustomerService
عوام دشمن ہر دستور
نامنظور نامنظور
قبضہ گردی نامنظور
سکردو یاد گار شہدا چوک پر احتجاجی مظاہرین حکومتی جبر کے خلاف شدید نعرہ بازی کے ذریعے کسی بھی جبر کو قبول کرنے سے انکار کر رہا ہے
زر کے لئے ہیں عدل کے دربار بک گئے
حرص و ہوس میں حسن کے سردار بک گئے
سچ کا یہاں پہ کوئی خریدار کب ملا
جھوٹے تھے جتنے شام تک اخبار بک گئے
دشمن کی کوئی چال نہ مجھ کو ہرا سکی
پھر یوں ہوا کہ میرے سبھی یار بک گئے
#surprise#آمریکا_کے_جج_جیت_گئے