مومنوں میں سے (بہت سے) مَردوں نے وہ بات سچ کر دکھائی جس پر انہوں نے اللہ سے عہد کیا تھا، پس ان میں سے کوئی (تو شہادت پا کر) اپنی نذر پوری کر چکا ہے اور ان میں سے کوئی (اپنی باری کا) انتظار کر رہا ہے، مگر انہوں نے (اپنے عہد میں) ذرا بھی تبدیلی نہیں کی۔
(سورۃ الْأَحْزَاب، 33 : 23)
Last night, I posted on Imran Khan’s health in prison and the tweet has got a huge response. BUT here is my question: why haven’t cricketers/sportspersons in Pakistan and around the world spoken out loudly in one voice for Imran’s safety? We mix politics and cricket on the wrong issues; why don’t the stars speak in solidarity for one of their own? Itna sannata kyon? 😡
مفتاح اسماعیل 🔥🔥🔥
الیکشن سے پہلے ہمیں آئیڈیا تھا کہ عمران خان الیکشن جیتے گا ۔ مجھے یقین تھا کہ بلے کا نشان نہ دینے والے گھٹیا جج کے گھٹیا ترین فیصلے کے بعد بھی خان کم از کم کراچی میں 15 سیٹیں جیت جائیں گے لیکن انہوں نے 21 سیٹیں جیتی ہیں اور MQM دوسرے نمبر پر بھی نہی تھی۔۔ 8 فروری کو جب ووٹ ڈالنے گیا تو وہ انقلاب کا دن تھا سب نوجوان 18 سے 34 سال کے کھڑے تھے اور سب خان کے ووٹر تھے۔
پنجاب میں 18 سے 34 سال کی عمر کے 70 فیصد لوگوں نے خان کو ووٹ دیا اگلے 5 سال بعد بھی یہ لوگ وہیں کھڑے ہونگے بلکہ 13 سال والے 18 کے ہوچکے ہوں گے وہ بھی خان کے ووٹر ہیں۔خان صاحب ہر age گروپ ،ہر شہر دیہات میں جیت رہا ہے۔
سہیل آفریدی جیسے عام آدمی کا وزیراعلٰی منتخب ہو جانا نظام کی ایک بڑی شکست ہو گی۔۔۔
امید ہے کہ مڈل کلاس بیک گراؤنڈ کے سہیل آفریدی پانچ کروڑ لوگوں کے صوبے خیبر پختونخواہ کی بہتری کے لیے کام کریں گے۔
BREAKING: PAKISTAN WILL DROP NUKE ON ISRAEL IF ISRAEL USE IT AGAINST IRAN
Iranian National Security Council member Mohsen Rezaei:
"Pakistan told Iran that if Israel drops a nuclear bomb in Tehran, we will drop a nuclear bomb on them"