السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ اپنی عزت کا خیال رکھیں اور کسی پر بھاری مت بنیں کیونکہ جو آپ کو چاہتا ھے وہ ہجوم میں بھی آپ کو ڈھونڈتا ھے اور جو آپ کو نہیں چاہتا وہ آپ کو دیکھے گا بھی نہیں چاھے آپ اس کے سامنے ھوں.
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ذندگی میں جب بھی اللّٰہ رب ��لعزت سے دعا کریں چیزوں کی کثرت ہرگز نا مانگیں،
بلکہ برکت مانگیں کیونکہ کثرت آزمائش ہے جبکہ برکت ایک نعمت۔ !
کثرت نصیب ہے اور برکت خوش نصیبی.
صبح بخیر
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ غم اور مشکلات صرف "اللہ" کو بتایا کرو اس یقین کے ساتھ کہ وه بیشک تمہیں سننے والا ،غم سے نجات دینے والا اور تمہاری تکلیف بھی دور کرنے والا ہے.