سوشل میڈیا انفلوینسرز کا بنیادی مقصد دور جدید میں ڈیجیٹل سکلز کو بہتر بنانے کے ساتھ ساتھ یوتھ ایمپاورمنٹ کے لئے معاشی طور پر صوبے کے نوجوانوں کو مضبوط بنانا ہے۔
#JusticeForKPInterns
پروگرام " ایسا ہے خیبرپختونخوا " کے اس بار کے مہمان ریحان اظہر ہیں، جو کہ ایک باکسر ہیں، ملکی اور علمی سطح پر نہ صرف کئی تمغے اپنے نام کر چکے ہیں بلکہ ایشیاء میں اب تک ناقابل شکست بھی ہیں۔
دیکھیے پروگرام " ایسا ہے خیبر پختونخوا "
#AisaHayKhyberPakhtunkhwa#KP360Updates
پی ٹی اے/شناختی کارڈ/غیر رجسٹرڈسم
اپنے شناختی کارڈ پر رجسٹرڈ سموں کی تعداد https://t.co/hMkEFix7ns کے ذریعے چیک کریں یا شناختی کارڈ نمبر (بغیر ڈیش کے) 668 پر ایس ایم ایس کریں اگر آپ کے شناختی کارڈ پر غیر قانونی سم کارڈ موجود ہے تو پی ٹی اے کو 55055۔0800 پر سی ایم ایس کریں .
بینظیر انکم سپورٹ پروگرام میں رجسٹرڈ افراد اپنا قومی شناختی کارڈ نمبر بذریعہ موبائل میسج 8️⃣1️⃣7️⃣1️⃣ پر بھیجیں
تصدیقی میسج موصول ہونے کے بعد اپنے علاقے میں قائم آٹا پوائنٹ پر جا کر مفت آٹا حاصل کریں
#FreeAataKP#RamzanPackageKP
قوموں کی زندگی میں مشکل حالات آتے رہتے ہیں تاہم نظم و ضبط اور صبر و تحمل سے کام لیکر ان کا مقابلہ کیا جاسکتا ہے۔
خیبرپختونخوا حکومت مستحق خاندانوں کو ماہِ صیام میں مفت آٹا فراہم کررہی ہے۔ عوام الناس سے اپیل ہے کہ آٹا مراکز پر رش نہ بنائیں ۔
#FreeAataKP
چیف سیکرٹری کا پشاور میں نئے قائم مفت آٹا تقسیم مراکز کا دورہ۔ چیف سیکرٹری نے پی ڈی اے ہزار خوانی پارک اور حیات آباد سپورٹس کمپلیکس میں سہولیات کا جائزہ لیا۔چیف سیکرٹری نے بزرگ شہری کو آٹا دے کر مرکز سے آٹے کی تقسیم شروع کردی۔
#FreeAataKP
CS KP, along with DC Peshawar, visited various sales/distribution points established to provide free 'Atta' to deserving ppl registered under BISP. He interacted with locals and directed all concerned to make the flour distribution process convenient and
#RamzaanPakageKp
صوبہ بھر میں مفت آٹے کی تقسیم کا سلسلہ جاری ہے
رمضان پیکج کے تحت مستحق خاندانوں میں مفت آٹے کی تقسیم کا سلسلہ پورا مہینہ جاری رہے گا۔
آٹا تقسیم مرکز پر جانے سے پہلے 8171 پر اپنی اہلیت چیک کریں،